نتائج تلاش

  1. La Alma

    نظر لکھنوی غزل: اپنے ایمان و یقیں میں وہ کھرا ہوتا ہے ٭ نظرؔ لکھنوی

    بہت عمدہ . یہاں شاید "راضی بہ رضا" ہونا چاہیے تھا .
  2. La Alma

    ویب سائٹ کے لیے نام کی تجویز

    www.cybping.com Derived from cyber shopping
  3. La Alma

    کمپارٹ کا مطلب؟

    فیڈرل بورڈ میں انٹر میڈیٹ میں کمپارٹ کلئیر کرنے کے اب شاید 10چانسز ہیں .
  4. La Alma

    just something popped into my mind

    just something popped into my mind
  5. La Alma

    اے عقلِ کم شناس! ہوئی کارگر نہ چال

    اے عقلِ کم شناس! ہوئی کارگر نہ چال تدبیرِ عشق نے تری، جینا کیا محال چاروں طرف سکوت ہے، سُر ہے نہ کوئی تال عالم پھر آئے وجد میں اب ساز تُو سنبھال کس طور لب پہ حرفِ تمنا کو لائیے مقدور کب ہمیں ہے ابھی جراتِ سوال عیش و نشاط نے کیا بیگانہء خرد اترے خُمار آج، مئے غم ذرا اچھال اوجِ فلک...
  6. La Alma

    !!Oh No

    !!Oh No
  7. La Alma

    حدود!

    آپ کا ما فی الضمیر صحیح طرح بیان نہیں ہو رہا . ابلاغ کی کمی آڑے آ رہی ہے . کچھ سطروں کا مزید اضافہ کر کے دیکھیں .
  8. La Alma

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہم بھی دیکھیں گے کوئی اہل نظر ہے کہ نہیں یاں سے جب ہم روش تیر نظر جائیں گے
  9. La Alma

    قران کوئز 2017

    میرے ذہن میں تو دو دوستوں سے متعلق یہ والی آیت آ رہی ہے . سوره توبہ آیت 40. إِلاَّ تَنصُرُوهُ فَقَدْ نَصَرَهُ اللّهُ إِذْ أَخْرَجَهُ الَّذِينَ كَفَرُواْ ثَانِيَ اثْنَيْنِ إِذْ هُمَا فِي الْغَارِ إِذْ يَقُولُ لِصَاحِبِهِ لاَ تَحْزَنْ إِنَّ اللّهَ مَعَنَا فَأَنزَلَ اللّهُ سَكِينَتَهُ عَلَيْهِ...
  10. La Alma

    آپ کے پسندیدہ ملی نغمے

    چاند میری زمیں پھول میرا وطن میرے کھیتوں کی مٹی میں لعلِ یمن چاند میری زمیں پھول میرا وطن چاند میری زمیں پھول میرا وطن میرے ملاح لہروں کے پالے ہوئے میرے دہقاں پسینوں کے ڈھالے ہوئے میرے مزدور اس دور کے کوہ کن چاند میری زمیں پھول میرا وطن میرے فوجی جواں جراتوں کے نشاں میرے اہلِ قلم عظمتوں کی...
  11. La Alma

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ستم کے بہت سے ہیں رد عمل ضروری نہیں چشم تر کیجئے
  12. La Alma

    تخلیقِ کائنات اور ملحدین (دھریت)

    مرا الحاد تو خیر ایک لعنت تھا سو ہے اب تک مگر اس عالم وحشت میں ایمانوں پہ کیا گزری چلو وہ کفر کے گھر سے سلامت آ گئے لیکن خدا کی مملکت میں سوختہ جانوں پہ کیا گزری نامعلوم
  13. La Alma

    یہ دشنام طرازی کس غریب کے لیے ہے؟

    یہ دشنام طرازی کس غریب کے لیے ہے؟
  14. La Alma

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
  15. La Alma

    قران کوئز 2017

    سوره ھود آیت 7 وَ هُوَ الَّذِىۡ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضَ فِىۡ سِتَّةِ اَيَّامٍ وَّكَانَ عَرۡشُهٗ عَلَى الۡمَآءِ لِيَبۡلُوَكُمۡ اَيُّكُمۡ اَحۡسَنُ عَمَلاً‌ ؕ وَلَٮِٕنۡ قُلۡتَ اِنَّكُمۡ مَّبۡعُوۡثُوۡنَ مِنۡۢ بَعۡدِ الۡمَوۡتِ لَيَ۔قُوۡلَنَّ الَّذِيۡنَ كَفَرُوۡۤا اِنۡ هٰذَاۤ اِلَّا سِحۡرٌ...
  16. La Alma

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کثرت آرائیِ وحدت ہے پرستارئ وہم کر دیا کافر ان اصنامِ خیالی نے مجھے
  17. La Alma

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
  18. La Alma

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہستی کے مت فریب میں آ جائیو اسد عالم تمام حلقۂ دامِ خیال ہے
Top