نتائج تلاش

  1. La Alma

    قران کوئز 2017

    سوره الجمعة آیت 5 مَثَلُ الَّ۔ذِيْنَ حُ۔مِّلُوا التَّوْرَاةَ ثُ۔مَّ لَمْ يَحْمِلُوْهَا كَمَثَلِ الْحِمَارِ يَحْمِلُ اَسْفَارًا ۚ بِئْسَ مَثَلُ الْقَوْمِ الَّ۔ذِيْنَ كَذَّبُوْا بِاٰيَاتِ اللّ۔ٰهِ ۚ وَاللّ۔ٰهُ لَا يَ۔هْدِى الْقَوْمَ الظَّالِمِيْنَ . ان لوگوں کی مثال جنہیں تورات کا علم دیا گیا...
  2. La Alma

    یہ غیرت سے زیادہ Racism لگ رہا ہے .

    یہ غیرت سے زیادہ Racism لگ رہا ہے .
  3. La Alma

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہم ایسے محو نظارہ نہ تھے جو ہوش آتا مگر تمہارے تغافل نے ہوشیار کیا
  4. La Alma

    قران کوئز 2017

    سورة الإسراء آیت 110 قُلِ ادۡعُوۡا اللّٰهَ اَوِ ادۡعُوۡا الرَّحۡمٰنَ‌ؕ اَيًّا مَّا تَدۡعُوۡا فَلَهُ الۡاَسۡمَآءُ الۡحُسۡنٰى‌ۚ . کہہ دو کہ تم (خدا کو) الله (کے نام سے) پکارو یا رحمٰن (کے نام سے) جس نام سے پکارو اس کے سب اچھے نام ہیں۔ سوره الحشر کی آیت 23 اور 24 میں بھی اسمائے حسنٰی کا بیان...
  5. La Alma

    بارہویں سالگرہ شاعروں سے محبت

    کشور ناہید یہ ہنٹ نہیں تھا یہ تو آپ نے بوٹی مافیا والا کام کیا ہے . :):)
  6. La Alma

    بارہویں سالگرہ شاعروں سے محبت

    بہت دلچسپ سلسلہ ہے ایک Guess میری طرف سے . یاس یگانہ چنگیزی نگاہ یاسؔ سے ثابت ہے سعی لا حاصل خدا کا ذکر تو کیا بندۂ خدا نہ ملا
  7. La Alma

    قران کوئز 2017

    سوره یونس کی آیت نمبر 5 میں اس کا ذکر ہے . هُوَ الَّذِي جَعَلَ الشَّمْسَ ضِيَاء وَالْقَمَرَ نُوراً وَقَدَّرَهُ مَنَازِلَ لِتَعْلَمُواْ عَدَدَ السِّنِينَ وَالْحِسَابَ مَا خَلَقَ اللّهُ ذَلِكَ إِلاَّ بِالْحَقِّ يُفَصِّلُ الآيَاتِ لِقَوْمٍ يَعْلَمُونَ. وہی تو ہے جس نے سورج کو روشن اور چاند کو منور...
  8. La Alma

    بارہویں سالگرہ آپ کی ریٹنگ کا احتساب

    بہت شکریہ . جو لنک آپ نے فراہم کیا ہے ایک بار ٹرائی کیا تھا لیکن ناکامی کی صورت میں دوبارہ کوشش ہی نہیں کی .
  9. La Alma

    بارہویں سالگرہ آپ کی ریٹنگ کا احتساب

    مجھے تصویر شئیر کرنی نہیں آتی . کوئی برائے مہربانی میری مراسلہ ریٹنگ کا سکرین شاٹ لے کر اپلوڈ کر دے . ویسے مجھے تاحال 4 منفی درجہ بندیاں محصول ہوئی ہیں . مجھے اتنا یاد ہے جب میں نے اردو محفل پہ نیا نیا سائن اپ کیا تھا تو مجھے پہلی مضحکہ خیز ریٹنگ زیک نے بطور تبرک عطا کی تھی . باقی 3 پتا نہیں...
  10. La Alma

    ایک واقعہ

    کیا حسن ِ اتفاق ہے . اسی طرح کا ایک واقعہ میں نے بھی اپنی نانی اماں سے بچپن میں بارہا سنا ہے . ان کے خاندان میں بھی ایک اسلام صاحب تھے لیکن یہ واقعہ پاکستان کے کسی ریلوے سٹیشن پر ہوا تھا . بعد میں ایک آدھ جگہ پر یہ بات میں نے لطائف میں بھی پڑھی تھی . افسوس نانی جان تب تک اللہ کو پیاری ہو چکی...
  11. La Alma

    تمثیل دراز ہو گئی ہے

    لفظ تمثیل شاید کہانی، ڈرامہ یا قصّے کے معنوں میں استعمال ہوا ہے. اگر دنیا کو ایک اسٹیج تصور کر لیا جائے تو پھر تمثیل اپنی تمام جزئیات سمیت ، افسانہِ ہستی کا خدائی بیان ہے .
  12. La Alma

    تمثیل دراز ہو گئی ہے

    بہت منفرد پیرایۂ اظہار ہے . تجلی کا ظہور عرش سے قلب پر ہونا چاہیے . آپ نے دل ہی کو اس کا منبع و ماخذ قرار دے دیا. شاندار ...
  13. La Alma

    جی مِرا اک کام تو کر دیجیے (فاعلاتن فاعلاتن فاعلن)

    گھوڑا کچھ کھٹک رہا ہے . عجیب سا تاثر دے رہا ہے . " دلِ وحشی " یا اس سے ملتا جلتا کچھ ہونا چاہیے تھا .
  14. La Alma

    میں آرزو لکھوں کہ کہوں شان آرزو

    بہت خوب .
  15. La Alma

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پچھلے کچھ عرصے سے تو یہ نان سٹاپ بول رہے ہیں .
  16. La Alma

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہر اک صدا جو ہمیں بازگشت لگتی ہے نجانے ہم ہیں دوبارہ کہ یہ دوبارہ ہے
  17. La Alma

    بارہویں سالگرہ آپ کا اسٹار کیا ہے؟

    میں تاریخ پیدائش کے لحاظ سے بروج assign کرنے پر یقین نہیں رکھتی، نہ ہی میرا اس بات پر اعتقاد ہے کہ کسی مخصوص برج سے تعلق رکھنے والے افراد مشترک خصوصیات کے حامل ہوتے ہیں. انسان کے بہت سے traits تو موروثی ہوتے ہیں . دیگر اوصاف اور عادات و اطوار پر ماحول، تعلیم اور تربیت کا گہرا اثر ہوتا ہے. نیز...
  18. La Alma

    عام لطیفے

    ان کے حواس پر شوہر سوار ہے .صرف ڈرامہ ہی نہیں ، کامیاب شادی بھی انہی ڈائلاگز کی مرہونِ منت ہے . بس نبیل کی جگہ شوہرِ نامدار کا نام لگا لیں .:)
Top