دھرنا کہاں ہو گا؟ . محفل کا ڈی چوک (کوائف نامہ) تو سیل کر دیا گیا ہے . :D:p
امید ہے ہم سب جلد ہی معطل افراد کو بحال ہوتا دیکھیں گے . ڈاکٹر عامر شہزاد تو نہایت فرینڈلی اور ایکٹو ممبر تھے . باادب بھی ادب کی خدمت میں پیش پیش تھیں . لئیق احمد بھی ایک اچھے محفلین تھے . اللہ کرے ان کی معطلی عارضی ہو...