سوچتی ہوں میں نے بے کار میں اپنی " کاہش ہائے لا حاصل کا غم " کھایا . لاکھ بہتر تھا پکوڑے کھاتی اور کچھ یوں کہتی،
"شعبدہ گر, جعل ساز آنکھوں پہ چشموں کی تہیں ایسی چڑھاتے ہیں کہ اصلی اور نقلی آسماں کا فرق اب مٹنے لگا ہے" :p:)
ویسے آپ کی لطافت (لطیفے سے ماخوذ ) اور مزاحت کی داد نہ دینا نا انصافی ہو...