نتائج تلاش

  1. La Alma

    بارہویں سالگرہ محفل کی چند باوقار شخصیات

    مجھ جیسے گمنام لوگ اگر یادداشت کے کسی گوشے میں اپنی پہچان باقی رکھنے میں کامیاب ہو جائیں تو یہی بڑی بات ہے چہ جائیکہ آپ ان کا شمار دوسرے منتخب لوگوں میں کریں . یہ آپ کی اعلی ظرفی کی دلیل ہے . آپ دوسروں میں جو مثبت خصائص ڈھونڈتی ہیں یہ در اصل آپ کی اپنی ذات کے رنگ ہیں جو آپ اوروں میں منعکس ہوتا...
  2. La Alma

    بارہویں سالگرہ میں نے کِس سے کیا سیکھا؟

    آپ کا مراسلہ صبح آف لائن ہی پڑھ لیا تھا یقین مانئے آج سارا دن بلش آن کی ضرورت نہیں پڑی .:):) اس حسنِ ظن اور خلوص بھرے الفاظ کے لیے تہہِ دل سے مشکور ہوں . کاش مجھ میں بھی اتنے گٹس ہوتے کہ محفلینز کے متعلق میں بھی اپنا ما فی الضمیر کھل کر بیان کر سکتی .
  3. La Alma

    فضائے عالم ثنائے احمد سے ہے معطر

    ابہام دور کرنے کے لیے شکر گزار ہوں . میرا بھی یہی گمان تھا . جزاک اللہ .
  4. La Alma

    فضائے عالم ثنائے احمد سے ہے معطر

    نوازش . میں نے اس ترکیب کو بطور صفت برتا ہے . اگر یہ روا نہ ہوتا تو پھر خدا کو بھی " مولا " اور " داتا " کہنا درست نہ ہوتا کیونکہ یہ بھی دیگر ہستیوں کے القاب ہیں .
  5. La Alma

    فضائے عالم ثنائے احمد سے ہے معطر

    بہت شکریہ .
  6. La Alma

    فضائے عالم ثنائے احمد سے ہے معطر

    قدر افزائی کے لیے مشکور ہوں . اصلاح کی جرات تو آپ کر چکے .سر کی رائے آنے سے آپ کا تجویز کردہ مصرع لیتے لیتے رہ گئی. مصرع خوب تھا . بہت شکریہ .
  7. La Alma

    فضائے عالم ثنائے احمد سے ہے معطر

    صوتی اعتبار سے زیادہ فرق نہ ہونے کی وجہ سے درست ادائیگی پر دھیان نہیں گیا. توجہ دلانے کے لیے بہت شکریہ .
  8. La Alma

    فضائے عالم ثنائے احمد سے ہے معطر

    نعت فضائے عالم ثنائے احمد سے ہے معطر نشاطِ بزمِ جہاں ہے عشقِ رسولِ اطہؐر چہار سُو ہے ضیائے رعنائیِ پیمبر شبِ سیہ میں رخ ِ نبؐی مثلِ مہرِ انور ملے ہمیں کاش دستِ ساقی سے جامِ کوثر وہ آبِ فرحت ہے کیف آور ، سرورِ محشر اُس اوجِ منبر کے سامنے ہیچ رفعتیں ہیں بجز محمؐد ہے کون عرشِ...
  9. La Alma

    میرا کیفیت نامہ

    خدا کو منظور ہوا تو ضرور . شکریہ .:)
  10. La Alma

    میرا کیفیت نامہ

    کیفیت نامہ : سب کو رمضان کی بہت مبارک ہو . اللہ ہم سب کو اس با برکت مہینے سے فیض یاب ہونے کی توفیق عطا فرمائے اور ہماری عبادات کو قبولیت بخشے . ان شاءاللہ اب ماہِ رمضان کے بعد بشرطِ زندگی، فورم پر دوبارہ آنا ہو گا . آپ احباب اپنا خیال رکھیے گا . حاضرین اور معطلین سب کے لیے نیک تمنائیں .
  11. La Alma

    میرا کیفیت نامہ

    کیفیت نامہ: شب بخیر !! اس امید کے ساتھ کہ معطل محفلین جلد بحال ہونگے . انتظامی امور کو چلانے اور محفل میں امن و آشتی کی فضا برقرار رکھنے کے لیے عارضی معطلی تو سمجھ آتی ہے لیکن اردو محفل سے محبت کرنے والوں، اور اپنے قیمتی وقت کا ایک حصّہ یہاں صرف کرنے والوں کو مستقل بنیادوں پر محفل سے بے دخل کرنا...
  12. La Alma

    میرا کیفیت نامہ

    اپنے چاند کو اپنے تک محدود رکھیں . رویت ہلال کو کیوں دعوت نظارہ دے رہے ہیں .
  13. La Alma

    میرا کیفیت نامہ

    دوست ، دشمن دونوں کو سیٹسفائی کرتا ہے .
  14. La Alma

    میرا کیفیت نامہ

    کی بورڈ بھی قسمیں اٹھا رہا ہے کہ اس کی نہیں تھی .
  15. La Alma

    میرا کیفیت نامہ

    کس بات کی .
  16. La Alma

    میرا کیفیت نامہ

    آئی ایم آنرڈ .
  17. La Alma

    میرا کیفیت نامہ

    میں نے بھی جواب سنسر کر دیا ہے . ویسے کیا بات ہے آپ کے جواب سنسر کیوں کرنے پڑتے ہیں :)
  18. La Alma

    میرا کیفیت نامہ

    سوپر ہیومن صحیح ہو گا .
  19. La Alma

    میرا کیفیت نامہ

    میں تو اپنی کر رہی تھی :)
Top