افسوس ! یہ وقوعہ کب ہوا ؟
یہ ہیل کی چپل کونسی ہوتی ہے ؟ چپل تو ہمیشہ بغیر ہیل کے ہی ہوتی ہے . ہیل والی یا تو سینڈل ہوتی ہے یا پھر جوتا. ویسے اگر آپ ہیل کی آرزو نہ کریں تو خالی چپل میں بھی اتنی ہی تاثیر ہے بشرطیکہ صحیح طرح پڑی ہو . :):)
ٹھکا ٹھائی کی بجائے شاید ٹھکا ٹھکائی ہونا چاہیے تھا ...