میرے نام کے کئی معانی ہیں.جن میں سے چند ایک درج ذیل ہیں :
نازک اندام، peace, صلح جو ، virtuous, flawless, محفوظ، سلامت، beloved, sweet heart وغیرہ
چونکہ یہ سب اچھی صفات ہیں اس لیے میں تو ہمیشہ یہ دعویٰ کرتی ہوں کہ میرے نام کا مجھ پر اثر ہے لیکن میرے گھر والے کسی صورت یہ ماننے کو تیار نہیں...