بیماری کا علم نہیں لیکن جنہیں قرآن میں شک کرنے کا روگ لاحق ہے ان کے مرض میں اس سے مزید اضافہ ہوتا ہے.
سورۃ الاسراء آیت 82
وَنُنَزِّلُ مِنَ الْقُرْاٰنِ مَا هُوَ شِفَ۔آءٌ وَّرَحْ۔مَةٌ لِّلْمُؤْمِنِيْنَ ۙ وَلَا يَزِيْدُ الظَّالِمِيْنَ اِلَّا خَسَارًا (82)
اور ہم قرآن میں ایسی چیزیں نازل کرتے ہیں...