نتائج تلاش

  1. La Alma

    پرسشِ احوالِ عشق ان سے کرے کون

    پرسشِ احوالِ عشق اُن سے کرے کون چھیڑ کے ذکرِ جفائے یار مرے کون آ تو گئے شوقِ آرزو میں خرد تک توشہء حکمت جنوں کے آگے دھرے کون 'قدر' فقط جنبشِ قلم کی ادا ہے شوخیِ تقدیر سے الٰہی ڈرے کون سلسلہ علم الیقین کا کوئی تو ہے جانئے کیونکر گمان سے ہے پرے کون خام خیالی ہر اک خیال ہے ٹھہرا...
  2. La Alma

    غزل برائے اصلاح و تنقید "فاعلاتن فَعِلاتن فَعِلاتن فِعْلن"

    اچھی کوشش ہے. گڑبڑ تو خاص نہیں لیکن آپ کافی گڑبڑا گئے ہیں.
  3. La Alma

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    ویلکم بیک!
  4. La Alma

    اک نظر ادھر بھی ۔۔۔ برائے اصلاح

    میرے خیال سے آپ کو توبة النصوح کرنی چاہیے. :):) مذاق برطرف، عمدہ خیالات ہیں. کوشش اچھی ہے بس تھوڑی عروض سے آگاہی بھی حاصل کیجئے. دھیرے دھیرے مزید بہتری آ جائے گی.
  5. La Alma

    زیست آلودہ ء گناہ نہ کی

    ہمیشہ کی طرح لاجواب !! مطلع کے شعر میں آپ نے کلاہ و منصب پر نفرین تو بھیج دی.
  6. La Alma

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اے جہاں زاد مرے گوشۂ باطن کی صدا ہی تھی مرے فن کی ٹھٹھرتی ہوئی صدیوں کے کنارے گونجی تیری آنکھوں کے سمندر کا کنارا ہی تھا صدیوں کا کنارا نکلا یہ سمندر جو مری ذات کا آئینہ ہے یہ سمندر جو مرے کوزوں کے بگڑے ہوئے، بنتے ہوئے سیماؤں کا آئینہ ہے یہ سمندر جو ہر اِک فن کا ہر اِک فن کے پرستار کا آئینہ ہے
  7. La Alma

    عام لطیفے

    عائشہ، یہ آج کل ہر دوسرے لطیفے میں مکھیاں کیوں آ رہی ہیں. لگتا ہے یہاں Mortein سپرے کرنا پڑے گا.
  8. La Alma

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    عیب کا دریافت کرنا، ہے ہنر مندی اسدؔ نقص پر اپنے ہوا جو مطلعِ، کامل ہوا ہے
  9. La Alma

    الوداع اے یسوع علیہ السلام کی بیٹی الوداع ..

    بہت عمدہ ! ایسےموقعوں پر جب بھی کوئی مذہبی بحث چھڑتی ہے تو میرے ذہن میں قرآن کی یہ آیت آتی ہے. واقعی اللہ کسی کے اعمال ضائع نہیں کرتا . غیر مسلموں کے لیے مغفرت کی دعا نہ کرنے کے پیچھے بھی خدا کی عظیم حکمت پوشیدہ ہے لیکن اس کا مطلب ہر گز یہ نہیں کہ وہ خدا کی بخشش اور رحمت سے محروم ہو گئے . میزان...
  10. La Alma

    بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے

    مریم، آپ چاہے اپنے سابقہ مضمون سے بریک اپ کا اعلان کریں لیکن سچ تو یہی ہے کہ یہ اسی پانچ سالہ رفاقت کا نتیجہ ہے جو آج آپ کی مراد بر آئی. اب امید کی شاخ پر نئی کونپلیں پھوٹیں گی تو پھر ان سے پیار تو یقیناً ہو گا.;);) اینی ویز... گڈ جاب بیسٹ آف لک
  11. La Alma

    چائے پیتے پیتے چند نکات سے مدد کیجیے۔

    اگر تعلیمی اداروں سے معاشرے کی فلاح و بہبود کا کام لینا ہے تو سب سے پہلے تو ان کا اپنا قبلہ درست ہونا چاہیے. بچے کی شخصیت سازی اور تعمیرِ کردار میں جو افراد کلیدی حثیت رکھتے ہیں اگر ان کا hierarchical structure بنایا جائے تو والدین کے بعد جن افراد پر یہ بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے وہ اساتذہ ہیں...
  12. La Alma

    چائے پیتے پیتے چند نکات سے مدد کیجیے۔

    میرے خیال میں وہ یہ پوچھنا چاہ رہی ہیں کہ تعلیمی ادارے معاشرے کی بہتری کے لیے کیا کردار ادا کر سکتے ہیں .
  13. La Alma

    بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے

    بہت مبارک ہو مریم! اللہ آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے. مورل آف دا سٹوری: ماں باپ جہاں " اڑائیں " وہاں "اڑ " جاؤ . ایک دن " ارینج " سے پیار ہو ہی جائے گا .
  14. La Alma

    کورا جواب ☺

    کورا جواب ☺
  15. La Alma

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    نور سعدیہ شیخ اور@با ادب بھی نظر نہیں آ رہیں .
  16. La Alma

    دو مکالموں کے لطیفے

    ایک مکھی دوسری سے: یار باقی کی مکھیاں کہاں غائب ہیں؟ دوسری مکھی: وہ اردو محفل پہ " آئٹم لطیفہ" کرنے گئی ہیں
  17. La Alma

    آپ بھی سخن فہمی کی مشق کریں، معانی الہام ہو جائیں گے. ☺

    آپ بھی سخن فہمی کی مشق کریں، معانی الہام ہو جائیں گے. ☺
  18. La Alma

    ہم کافروں کی مشقِ سخن ہائے گفتنی / اس مرحلے پہ آئی کہ الہام ہو گئی

    ہم کافروں کی مشقِ سخن ہائے گفتنی / اس مرحلے پہ آئی کہ الہام ہو گئی
Top