نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    سب بہت مصروف لگتے ہیں آپ اسی دھاگے کے صفحات کھنگال کر دیکھیں ذرا۔ تب تک سب اپنی اپنی مصروفیت نبٹا لیں جیسے میری مصروفیت آج کل دشمنِ طالب علم ایگزامز ہیں۔ :)
  2. شہزاد وحید

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    یہ کوئی حل تو نا ہوا۔ فی دس منٹ 450 ایس ایم ایس کرنے والوں کے ساتھ کیا ہوگا؟
  3. شہزاد وحید

    میں، دوست، یونیورسٹی اور ہلہ گلہ

    چند اور تصاویر :)
  4. شہزاد وحید

    Hec ایچ ای سی کی تحلیل -- تعلیمی معیار کی تباہی

    ایچ ای سی کے اور بہت سے پروگرام تھے جیسے سٹوڈنٹس کو کم ریٹس پر dsl سروس مہیا کرنا اور یونیورسٹیز کی کوالٹی رینکنگ اور غیر معیاری گلی گلی کھلی ہوئی یونیورسٹیز کو بند کرنا ۔۔ ان سب کا پتہ نہیں کیا بنے گا۔
  5. شہزاد وحید

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    یہ فی منٹ نہیں بلکہ فی کال چارجز ہیں۔ خیر جی، اب تو الفاظ ختم ہو گئے ہیں اس جمہوری حکومت کی کارستانیوں کی تعریف کرتے کرتے۔ وارد نے ان چارجز کا ذکر کیا ہے تو ضرور باقی کمپنیز بھی کریں گی۔ میری سمجھ میں نہیں کہ پہلے ہی ٹیکسز اتنے بڑھ چکے ہیں، کال کرنے پر، اور ری چارج کرنے پر تو دو بار ٹیکس بڑھا ہے...
  6. شہزاد وحید

    انسان گھڑی

    یہ گھڑی تو ابھی تک چل رہی ہے۔
  7. شہزاد وحید

    لوگ بہت بےایمان ہیں۔

    انگریزی کا "The" اور پنجابی کا "دا" ۔۔ جہاں لگے لگا دینا چاہیے۔ :)
  8. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    ہاں جی یہی میچ تو سارے ریسل مانیا کی جان تھا۔ لیکن اس کے احتتام پر مجھے شک ہے۔
  9. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    بلکل دیکھ چکا ہوں میں یہ فلم۔
  10. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    The Green Hornet دیکھی۔ کچھ کامیڈی سین اچھے ہیں کچھ ایکشن سین اچھے ہیں لیکن مجموئی طور پر یہ ایک بیوقوفانہ فلم ہے۔
  11. شہزاد وحید

    آن لائن فرہنگ ضرب الامثال

    بہت ہی زبردست کام ہے۔ سلیوٹ :)
  12. شہزاد وحید

    ابن صفی سے متعلق ویب سائیٹ شیئر کرنے کا بہت بہت شکریہ

    ابن صفی سے متعلق ویب سائیٹ شیئر کرنے کا بہت بہت شکریہ
  13. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Game دیکھی۔ بس ٹھیک ہے۔
  14. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Yeh Saali Zindagi دیکھی۔ فلم اچھی ہے لیکن ایک بات جو فلم دیکھ کر آپ محسوس کریں گے وہ یہ کہ بھارتی فلموں میں ابھی ہالی وڈ فلموں کی طرح قابل اعتراض ڈائیلاگز کی بھر مار ہو چکی ہے۔ ہر دوسرے منٹ میں گالی۔ خیر فلم اچھی ہے۔ :)
  15. شہزاد وحید

    نت نئے وائرسز سے پریشان

    اینٹی وائرس تب ہی کام کرتا ہے جب تک وائرس کمپیوٹر میں موجود نہ ہو یعنی وائرس کو کمپیوٹر میں آنے سے روکتا ہے۔ ایک بار وائرس آگیا تو اینٹی وائرس بھی سمجھو ٹائی ٹائی فِش۔ نیا اینٹی وائرس انسٹال کرنے کے دوران ہی وائرس نئے اینٹی وائرس کی کارکردگی کو بھی متاثر کر دے گا۔ آپ سی ڈرائیو فارمیٹ کریں اور...
  16. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    WrestleMania XXVII دیکھا۔ سب سے مزیدار میچ HHH اور Undertaker کا تھا۔ انڈرٹیکر نے ریسلر مانیا مقابلوں میں ناقابل شکست رہنے کا ریکارڈ قائم رکھا حالانکہ اس بار جتنی اسے مار پڑی تھی کوئی عام ریسلر ہوتا تو شروع میں ہی چِت ہو جاتا۔ دوسرے نمبر پر Randy Orton اور CM PUNK کا میچ تھا جسے رینڈی آرٹن نے...
  17. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    The King's Speech دیکھی۔ ایک ایسے بادشاہ کی کہانی ہے جو ہکلاتا ہے اور اسی وجہ سے اپنی رعایا کے سامنے تقریر بھی نہیں کر پاتا جبکہ بہت سے مواقع پر اس کا تقریر کرنا بہت ضروری ہے۔ وہ کس طرح اپنی اس خامی پر قابو پاتا ہے یا پردہ ڈالنے میں کامیاب ہوتا ہے اور کون اس کی مدد کرتا ہے یہ فلم اسی بارے میں...
  18. شہزاد وحید

    آئی سی سی ورلڈ کپ کا فائنل

    کافی تکنیکی عبارت ہے۔
Top