نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Faster دیکھی۔ کوئی خاص نہیں ہے۔ اِس جیسی سینکڑوں پہلے بن چکی ہیں۔ Dwayne Johnson یعنی WWE کا The Rock اس فلم کا مرکزی کردار ہے اور بس سمجھ لیں کہ جیسی بالی وڈ کی سنی دیول کی فلم ہوتی ہے ویسی ہی اس کی ہوتی ہے اور یہ والی بھی ہے۔ اس فلم کا کوئی خاص سر پیر بھی نہیں اور Rock کے بھائی کو کچھ لوگ مار...
  2. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    اب یہ تو پوچھنا پڑے گا۔ ایک دفعہ پوچھا تھا تو کہہ رہے تھے کہ Dedicated Line ہے۔ اب دوبارہ تفصیل سے پوچھوں گا۔
  3. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    فی الحال عام آدمی کی رینج میں تو 4 ایم بی تک کا کنکشن ہے۔ 10 ایم بی کا بہت مہنگا ہے کیونکہ فیس 10000 روپے ماہانہ ہے۔ ویسے ہماری یونیورسٹی میں پتہ نہیں کون سا کنکشن ہے، ہمارے آٹی کے سر کہتے ہیں کہ یونیورسٹی سوا لاکھ ماہانہ ادا کرتی ہے انٹرنیٹ کنکشن کے لیئے۔
  4. شہزاد وحید

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    بھائی میں نے کبھی آپ کو پاکستانی ٹیم کی حمایت میں کچھ لکھتے نہیں دیکھا؟
  5. شہزاد وحید

    پاکستان ، آسٹریلیا سے جیت گیا

    Aaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaah, Aaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaah, Burrrrrrrrrrrrraaaah، او چوک کے رکھ دیا سب نوں۔ پاکستان زندہ باد۔
  6. شہزاد وحید

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    PakistaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaN ZindaaBaaaaaaaaaaaad
  7. شہزاد وحید

    جٹ دا ویر

    ہاہاہاہا، ویری گُڈ
  8. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    ڈرامہ فی الحال ایسا کوئی خاص نہیں لیکن Anime Series دیکھ رہا ہوں۔ ایک D.Gray-man ہے اور دوسرا Fullmetal Alchemist Brotherhood۔ دوسرے والی کی 39 اقساط دیکھ چکا ہوں اور باقی کی انگلش ڈبنگ میں آنے کا انتطار ہے کیونکہ اوریجنل لینگوئج جاپانی ہے۔
  9. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    آن لائن دیکھنا بھی ٹھیک ہے۔ لیکن ڈاؤنلوڈ کے چند فوائد ہیں جن میں سے چند ایک یہ ہیں کہ ایک تو زیادہ تر ویب سائیٹس جو ڈاؤنلوڈ کے لنکس مہیا کرتی ہیں وہ ساتھ پوری تفصیل بتاتی ہیں کہ اس کا پرنٹ کیسا ہے (کیمرا ہے، ٹیلی سینک ہے یا ماسٹر پرنٹ ہے) اور اس کی ریزولیشن کیا ہے اور بعض اوقات فلم کا پرنٹ بہت...
  10. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    واہ کیا سلیس اردو ہے۔ :):) میں جناب حاضررہوں گا ہر موسم میں۔
  11. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    "سات خون معاف" دیکھی۔ بہت اچھی تو نہیں لیکن کچھ کچھ اچھی فلم ہے۔ ایک ایسی لڑکی کی کہانی ہے جو ہر بار شادی تو کرتی ہے لیکن ہر بار اس کے شوہر میں کوئی نہ کوئی ایسی خرابی ہوتی ہے جس کی وجہ سے اسے اپنے شوہر کو قتل کرنا پڑ جاتا ہے۔ دس میں سے سات۔
  12. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    پاکستان میں بھی ہوتی ہے لیکن وہ عام طور پر چینلز والے کرتے ہیں جیسا کہ جیو والوں نے کچھ فلموں پر کام کیا ہے اور ایک اور چینل ہے شاید سٹار لائیٹ، اس پر بھی کافی فلموں کی اردو ڈبنگ کی گئی ہے۔ لیکن خیر زیادہ تر فلموں کی ڈبنگ انڈیا میں ہوتی ہے اور معیار پاکستانی ڈبڈ فلموں سے اچھا ہوتا ہے۔
  13. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    اوہ نہیں، ان فلموں کی ابھی تک ڈب نہیں کیا گیا۔ لیکن دونوں فلمیں دیکھنے لائق ہیں۔
  14. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Weather کا صحیح اردو معنی میرا خیال ہے آب و ہوا، مطلع یا موسمی حالت ہے لیکن بہرحال موسم بھی مناسب ترجمہ ہے۔ اور First Season of Prison Break کا بندہ کیا اردو ترجمہ کرے؟:rollingeyes: پرزن بریک کی پہلی فصل؟ :rolleyes:
  15. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Prison break کی تو کیا ہی بات ہے۔ Prison break بہت اوپر کی چیز ہے۔ آپ نے جیل سے فرار کی اچھی موویز دیکھنی ہیں تو آپ The Escapist اور The Shawshank Redemption دیکھ سکتے ہو۔
  16. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    جل تُو جلال تُو آئی بلا کو ٹال تُو
  17. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    The Next Three Days دیکھی۔ مزیدار فلم ہے۔ ایک لیڈی کو ایک قتل میں الزام میں جیل بھیج دیا جاتا ہے اور پھر اس کا شوہر جو کہ ایک سکول ٹیچر ہے اور اسے یقین ہے کہ اس کی بیوی بے گناہ ہے، وہ جب دیکھتا ہے کہ اپنی بیوی کو بچانے کا کوئی قانونی راستہ نہیں بچا تو پھر وہ اپنی بیوی کو جیل سے نکالنے کا ایک...
Top