نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    بلکل دیکھتا ہوں لیکن ریٹنگز سے زیادہ کمنٹس سے ٹھیک پتہ چلتا ہے کہ فلم اچھی ہے کہ نہیں۔ لیکن بہرحال یہ دونوں ایکٹرز اچھے تھےاس لیئے دیکھ لی۔ لیکن شروع کے بیس منٹس سے ہی اندازہ ہو گیا تھا کہ بونگ مال ہے۔
  2. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Due Date دیکھی۔ بونگی فلم۔
  3. شہزاد وحید

    دنیا کا سب سے بڑا خاندان

    بابا جی چھا گئے ہیں، لگتا ہے کہ زمانہ قدیم کے کسی بادشاہ سے متاثر ہونگے کہ جن کے بارے میں کہاوتیں مشہور ہیں کہ اپنے حرم میں سو سو بیویاں رکھتے تھے۔
  4. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Tangled دیکھی۔ Disney کے مخصوص انداز کی فلم ہے اور بہت بہت بہت مزیدار اور زبردست فلم ہے۔ سچ مچ کی ایک ڈزنی کلاسک۔
  5. شہزاد وحید

    کچھ دلچسپ تصاویر

    ارے یہ کچھ تو نہیں ہیں یہ تو بہت ساری ہیں۔ :) لیکن مزہ آیا دیکھ کر، اچھی فوٹوگرافی ہے۔
  6. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    The Fighter دیکھی۔ واہ کیا مزیدار فلم ہے۔
  7. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Red دیکھی۔ Bruce Willis صاحب ہیرو ہیں اس فلم کے اور چھپن سال کی عمر میں بھی کچھ اچھے ایکشن سین دینے میں کامیاب رہے ہیں اس فلم میں۔
  8. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    جاپانی اینیمی سیریز Baccano دیکھی۔ 16 اقساط پر مشتمل یہ ایک کثیرالکردار سیریز ہے۔ خاص طور پر بدنام زمانہ مافیا کے کئی کردار اس سیریز میں شامل ہیں۔ شروعات میں تھوڑی الجھی ہوئی کہانی ہے لیکن بعد میں سنسنی خیز ہے۔
  9. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    127 گھنٹے دیکھی۔ مزیدار فلم ہے۔ ایک شوقیہ چٹانوں کی خاک چھاننے والا دو چٹانوں کے درمیان پھنس جاتا ہے اور آخر اسے وہاں سے نکلنے کے لیئے اپنا ہاتھ کاٹنا پڑتا ہے۔ اس دوران اس کی کیا کیفیات رہتی ہیں ساری فلم اس بارے میں ہے۔
  10. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Murder by Death دیکھی۔ 1976 میں فلمائی جانے والی اس فلم کے بارے میں یہ وثوق سے یہ نہیں کہا جا سکتا کہ یہ مسٹری فلم کے طور پر زیادہ اچھی ہے یا کامیڈی فلم کے طور پر۔ لیکن میرا ووٹ کامیڈی کو ہے۔ بہت ہی اعلیٰ معیار کے کامیڈی ڈائیلاگز ہیں اس فلم ہیں۔ ہالی وڈ کی جدید کامیڈی فلموں میں کامیڈی زیادہ تر...
  11. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    او جی بلکل نئی، فلماں تے وقت گزاری لئی ہُندیاں۔ سونے رب نے اے رنگ برنگی انساناں دی بستی بنائی تے فیر اودے چے ساڈا پھا ساڈے یاراں نال پا دتا، تے ساڈیاں موجاں ساڈے یاراں دی یاری چے نیں۔
  12. شہزاد وحید

    مس عرب 2009

    ٹھیک ہے ٹھیک ہے جناب میرے پاس کون سا خوبصورتی ماپنے والا پیمانہ ہے جو میں آپ کی طرح خوبصورتی ماپ سکوں بے شک اللہ حسین ہے اور حسن کو پسند کرتا ہے لیکن یقیناً اللہ کا حسن ماپنے کا پیمانہ آپ سے مختلف ہو گا۔ اور آپ نےلکھا ہے کہ ایسی باتیں ہر بندہ کرتا ہے تو میں اگلی ہی پوسٹ میں خود کلامی کے جواب...
  13. شہزاد وحید

    مس عرب 2009

    میرے دل کی آواز "جانے دیں بابا جی" تک ہے۔ باقی باتیں میں نے کتابوں سے پڑھی ہیں۔ :grin:
  14. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    The Illusionist دیکھی۔ اینیمیٹڈ فلم ہے۔ پوری فلم میں چند ایک ہی ڈائیلاگز ہیں اور فلم اچھی ہونے کا باوجود کچھ بورنگ سی ہے۔
  15. شہزاد وحید

    مس عرب 2009

    جانے دے بابا جی، خدا نے کوئی بھی چیز بد صورت نہیں بنائی۔ انسان آگے سے جو مرضی بنا لے۔
  16. شہزاد وحید

    ونڈوز ۷ سروس پیک ۱ ریلیز!

    بدنام زمانہ ونڈوز سیون سے کیا مراد ہے۔
  17. شہزاد وحید

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    بلکل ٹھیک کہا آپ نے۔
  18. شہزاد وحید

    مس عرب 2009

    مِس عرب یا کسی بھی دوسری مِس سے سو گنا زیادہ خوبصورت تو ہماری عام پاکستانی لڑکیاں ہوتی ہیں۔ پاکستان ہر قدرتی نعمت میں اللہ کی طرف سے Blessed ہے۔ پاکستان زندہ باد۔ :)
Top