نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    جب میں چھوٹا بچہ تھا

    کیا چیز ہیں یہ بچے بھی۔ مجھے بہت بہت بہت اچھے لگتے ہیں۔ کائنات کی عمدہ ترین تخلیقات میں سے ایک ہیں۔
  2. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    تعبیر آپ اس تھریڈ کے صفحہ سولہ اور پوسٹ نمبر ایک سو چھپن میں جو فلمیں وہ دیکھیں اچھی ہیں۔ تیس مار خان، مائی نیم از خان اور گزارش جیسی بڑی سٹار کاسٹ اور گلیمرس فلمیں تو نہیں ہیں لیکن سٹوری میں جان ہے اُن سب فلموں کی۔
  3. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Megamind دیکھی۔ شروع میں لگا بونگی ہے لیکن بعد میں بہت مزیدار ہو گئی۔ خاص کر کامیڈی تو اس فلم میں کمال کی ہے۔ سٹوری یہ ہے کہ ایک بیوقوف وِلن ہے جس سے ہر وقت بیوقوفیاں ہی سرزد ہوتی رہتی ہیں اور وہ شہر کے ہیرو کا خاتمہ کرنے کی کوشش کرتا رہتا ہے لیکن ہر بار انتہائی مضحکہ خیز انداز میں ناکام ہوتا...
  4. شہزاد وحید

    لاہور میں برفباری ہو تو کیسا ہو؟

    اس موسم کی بارشیں فصلوں کے لیئے بہت سود مند ہوتی ہیں لیکن ژالہ باری سے ہو سکتا ہے نقصان ہوا ہو۔ ویسے اسے برف باری اور ژالہ باری کی درمیان کی نسل کہنا بہتر ہوگا۔ پڑے تو اولے ہی تھے لیکن باریک اور انتہائی زیادہ مقدار میں۔ برف باری کا ہی گمان ہوتا تھا۔ میرا دوست لاہور میں تھا وہ ویڈیو ریکارڈ کر کے...
  5. شہزاد وحید

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    بلکل ٹیم وہی جیتے گی جو سب سے زیادہ محنت کرے گی۔ میں تو بس وہاں چلنے والی بحث بتا رہا تھا۔ کرکٹ کے شائق ہونے کے ناتے لوگوں کو اچھا گیم دیکھنے کو تو ملا لیکن Boys Are Best Or Girls Are Best والی بحث کی طرح انڈیا پاکستان کی بحث بھی بہرحال ایسے موقعوں پر چل ہی پڑتی ہے۔ لوگ تو ٹی وی کے سامنے بیٹھ کر...
  6. شہزاد وحید

    لاہور میں برفباری ہو تو کیسا ہو؟

    جنوری کی راتوں میں درجہ حرارت زیادہ تر زیرہ سینٹی گریڈ سے نیچے ہوتا ہے۔ پنجاب میں موسم شیدید ہوتے ہیں۔ گرمی ہے تو زور دار اور سردی تو بھی کڑاکے دار۔
  7. شہزاد وحید

    کولاچی کراچی کے بارے میں فلم

    کون کہتا ہے کہ ہم پاکستانی مووی نہیں دیکھتے۔ خدا کے لیئے دیکھی تھی اور اب اس کا بھی انتظار ہے۔ آئے گی تو دیکھ لیں گے۔:)
  8. شہزاد وحید

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    زبردست میچ تھا۔ میں باہر تھا لیکن میرے دوست مجھے ایس ایم ایس الرٹس بھیج رہے تھے اور میرے ساتھ کوئی دس لوگ اور تھے اور میں ان کو الرٹس پڑھ پڑھ کے سنا رہا تھا۔ سب کی خواہش تھی کہ بھارت ہار جائے۔ بہت مزہ آ رہا تھا۔ انگلینڈ نے واقعی کمال کر دکھایا۔ امید ہے پاکستان بھی کچھ ایسے کمال کر کے دکھائے۔
  9. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    The Tourist دیکھی۔ ایک روایتی عام سی فلم ہے ۔ ماضی کی فلم سازی کا مشہور زمانہ کلیہ یعنی ہیرو ہیروئن کا ٹرین پر ملنا، پہلی نظر میں ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار ہو جانا، ہیرو کا ہیروئن کا ولن سے بچانا ۔۔۔ سب کچھ اس فلم میں ڈالا گیا ہے۔ اس فلم کی واحد خاص بات یہ ہے کہ اسے وینس میں فلمایا گیا ہے اور...
  10. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    بلکل ختم ہو گئے۔ ہُن موجاں ای موجاں شام سویرے ہُن موجاں ای موجاں :grin: آہو لوکاں دا ووقت برباد کردے نے سوائے اوناں دے جیڑے اکشے تے کترینہ دے جلوے ویکھن جاندے نے۔
  11. شہزاد وحید

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    جو ۲۹ سکور ایکسٹرا دیا اور جو کیچ چھوڑے یہ نہ ہوا ہوتا تو اور زیادہ مارجن سے جیتنا تھا ہم نے۔
  12. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    ہاہاہا، میں نے یہ فلم دیکھی ہی نہیں کیونکہ مجھے پتہ تھا کہ یہ کیا ہے۔ مجھے حیرانگی ہوتی ہے کہ آج کے دور میں بھی بونگیاں مارتے ہیں بالی وڈ والے۔
  13. شہزاد وحید

    خرم کا باورچی خانہ

    اب ٹھیک ہیں۔ کل کوئی مسلئہ ہو گا۔ ویسے کھیرے کاٹ کر سجانے کی کیا ضرورت تھی۔ عام طور پر مرد حضرات ایسے تکلفات سے پرہیز کرتے ہیں۔ :)
  14. شہزاد وحید

    خرم کا باورچی خانہ

    ہھذا انت گوجرانوالہ
  15. شہزاد وحید

    خرم کا باورچی خانہ

    اس بات میں کوئی خفیہ پیغام چُھپا ہے؟ :)
  16. شہزاد وحید

    خرم کا باورچی خانہ

    لو جی امیج شیک پر اپلوڈ کی گئی پکچرز ہر جگہ سے ہی غائب ہیں۔ یہاں سے بھی غائب ہو گئیں۔
  17. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    اتنے شکریے :) ایک بار پوری پوسٹ کا شکریہ اور پھر پتہ نہیں کہاں کہاں کس کس بات کا شکریہ :) ویسے اچھی عادت ہے۔ شکریہ وصول کرنے والا خوش ہو جاتا ہے جیسے میں ہو گیا ہوں۔:) آج کا پیپر خیر سے ٹھیک ہو گیا۔:)
  18. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    اداس کرنے والی اور رلانے والی :D، دنیا پر شاید کوئی بڑی مصیبت اسی لیئے نہیں آتی کہ دنیا میں اتنے معصوم دل لوگ بھی موجود ہیں جو دوسروں کا دکھ دیکھ ہی نہیں سکتے پھر چاہے وہ غیر حقیقی فلم میں ہی کیوں نہ ہو۔ :) اور گزارش دیکھے تو دو تین مہینے گزر گئے، من و عن سٹوری تو یاد نہیں لیکن اینڈ شاید یہ...
Top