نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Lamhaa ڈاؤنلوڈ کی تھی۔ تھوڑی سی دیکھ کر ڈیلیٹ کر دی۔ کشمیر کے موضوع پر فلم ہے لیکن فلم میں کشمیر کے موضوع پر کچھ نہیں سارا اپنا ذہن کا گند بھرا ہے۔ مجھے پاکستان مخالف فلمیں بہت زہر لگتی ہے۔ حقائق کو اس قدر بدل کر اور مسخ کر پیش کرتے ہیں اس طرح کی گھٹیا فلمیں بنانے والے گھٹیا ذہن کے گھٹیا ذات کے...
  2. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    یہ تو میں نے کافی دنوں کی ڈاؤنلوڈ کر کے رکھی ہے۔ ٹائم ملتے ہی دیکھوں گا۔ ابھی تو میں نے سلمان خان کی نئی فلم دبنگ دیکھی ہے، فل ٹائم پٹاخا فلم ہے۔ مزہ آگیا۔ اس بار سلمان خان نے سنی دیول سٹائل کی فائیٹ اپنے سٹائل میں جیکی چن اور جیٹ لی کا مسکہ مار کے کی ہے۔ بہرحال مزہ آگیا فلم دیکھنے کا۔
  3. شہزاد وحید

    وکا وکا دس ٹائم فار پاکستان

    واٹ نہیں آٹھ چاند۔ اتنی ڈھیر ساری شکیرا کہیں دیکھی ہیں ایک ساتھ
  4. شہزاد وحید

    صدر کا پروٹوکول

    اے سارے کتھے چلے نے
  5. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    ہاں میں بھی یہ سب دیکھ چکا ہوں۔ اور juno تو جب آئی تھی تب دیکھی تھی۔
  6. شہزاد وحید

    وکا وکا دس ٹائم فار پاکستان

    وکا وکا پاکستان ورژن
  7. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    اچھی فلم ہے۔ میں نے کوئی دو تین سال پہلے دیکھی تھی۔
  8. شہزاد وحید

    میچ فکسنگ فیس بک

    ہاہاہاہاہاہا
  9. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    The Disappearance of Alice Creed دیکھی۔ لو بجٹ لیکن اچھی فلم ہے۔ پوری فلم میں صرف تین کریکٹرز ہیں۔
  10. شہزاد وحید

    کس نے کہا تھا کہ پیپسی پر 5 روپے کم دو

    اس کمرشل پر کوئی 100 سے اوپر طنزیہ ایس ایم ایس بن چکے ہیں۔ بہرحال اور تو کچھ ہوا نہ ہو لیکن پیپسی والوں کی مفت میں ڈبل سے بھی زیادہ مشہوری ہو گئی۔ میرا خیال ہے جس نے اس کمرشل کا آئیڈیا سوچا ہوگا اسے کوئی انعام شنام بھی مل گیا ہو گا۔ ایک تو اس کمرشل میں جو لڑکی ڈالی گئی ہے اس کے بے باک حسن زدہ...
  11. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Peepli Live دیکھی۔ مزہ آ گیا فلم دیکھنے کا۔ بہت ہی اعلیٰ پائے کی سیرئیس کامیڈی ہے۔ اور عامر خان پروڈکشن کی طرف سے ہے۔
  12. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Trigun کے مرکزی کردار Vash the Stampede کے بارے میں یہ تو بتانا میں بھول ہی گیا کہ یہ ابن صفی کے تخلیق کردہ کردار علی عمران سے مماثلت رکھتا ہے۔ یعنی دیکھنے میں اور حرکتوں سے بلکل بدھُو اور الُو لگتا ہے لیکن درحقیقت انتہائی چالاک، ذہین، لڑنے مرنے میں ماہر، پراسرار اور بلکل عمران کی طرح اسے پستول...
  13. شہزاد وحید

    تعارف میرا تعارف ۔نوید

    ویری ویری خوش آمدید
  14. شہزاد وحید

    آ مُنڈیا وے ذرا بے مُنڈیا - محمد صدیق اور رنجیت کور

    سر میں آپ کو پیار کو بڑی پیاری نظروں سے دیکھتا ہوں۔:) اور دوسری بات یہ ویڈیو نہیں ہے یہ تو ایم پی تھری آڈیو ہے جسے میں نے کافی ڈھونڈ ڈھانڈ میں اچھی کوالٹی کے ساؤنڈ میں ازخود اپلوڈ کر کے لنک یہاں دیا تھا۔ ویسے آپ کے پیار کی خاطر یوٹیوب کا لنک بھی حاظر ہے۔
  15. شہزاد وحید

    آ مُنڈیا وے ذرا بے مُنڈیا - محمد صدیق اور رنجیت کور

    سنیں کے عین اوپر تیر کو لے جائیں اور پھر اپنے دائیں ہاتھ کی شہادت کی انگلی کی بھرپور مدد لیتے ہوتے ماؤس کا بایاں بٹن دبا دے تو آپ اس گانے کو سُن سکو گے۔
  16. شہزاد وحید

    آ مُنڈیا وے ذرا بے مُنڈیا - محمد صدیق اور رنجیت کور

    میرا خیال تھا کہ انگریزی مجھے ہی کم آتی ہے۔ لیکن ہر سیر پر سوا سیر کے محاورے کی بھی تو آخر کوئی وقعت ہے نہ :) جہاں میں نے اپلوڈ کیا ہے وہاں ڈاؤنلوڈ اور پلے دونوں آپشن موجود ہیں۔ ایک فلیش پلیئر بھی دیا ہے اور Play with Windows Media Player کی آپشن بھی دی ہے اگلوں نے۔
  17. شہزاد وحید

    آ مُنڈیا وے ذرا بے مُنڈیا - محمد صدیق اور رنجیت کور

    کافی مزے کے بول ہیں اس اولڈ سٹائل گانے کے۔ سنیں
  18. شہزاد وحید

    تعارف السلام علیکم

    خوش آمدید ۔۔۔
Top