زبان کی حالت دیکھ کر کیوں افسوس رہا ہے بھائی آپ کو؟ بہت سی چیزوں کے نام مقامی ہی ہوتے ہیں کیوں کہ وہ ہر جگہ نہیں پائی جاتیں اور نہ ہی زبان دانوں کی دنیا کی ہر چیز سے واقفیت ہوتی ہے کہ وہ ہر چیز کے لیئے ایک نام مختص کر دیں۔
خیر چینا بطخ تو ڈکشنری بتا رہی ہے اور یہ دو لنک چمچ باز اور دابِل نام...