انٹرنیٹ کا سب سے کثیرالتعداد اور کثیرالآباد فورم

شہزاد وحید

محفلین
آج کل میں ایک نئے فارم کا ممبر بنا ہوں میرا مطلب ہے کہ ایک فارم کا نیا ممبر بنا ہوں۔ اب نام پتہ نہیں کیا بنتا ہے شاید گیا آن لائن ۔
میرا خیال ہے کہ یہ انٹرنیٹ کا سب سے بڑا فارم ہے کیوں کہ اس کے مراسلات کی تعداد دو ارب کے قریب ہے اور ابھی اس وقت آن لائن لائن لوگوں کی تعداد 66000 ہے۔ اور خاص کر مجھے تو اپنے پسندیدہ سیکشن یعنی اینٹرنینمینٹ سیکشن میں کافی مزہ آرہا ہے۔ کافی اپڈیٹڈ ہے۔

پورٹل
فارم
 
شہزاد وحید

محفلین
اور فورمز میں جو Virtual Money (جس کا اردو فورمز میں ترجمہ کمائی ہے) ہوتی ہے اس کے لیئے بھی virtual شاپنگ سینٹر بنے ہوئے جہاں آپ ضرورت کے مطابق چیزیں خرید سکتے ہیں۔ میں نے ابھی ابھی پانچ گولڈ کائنز کا ایک HAT خریدہ ہے اپنے Avatar کے لیئے۔
 
arifkarim

معطل

ہاہاہا۔ تو آپکا کیا خیال ہے کہ آپکا بینک بیلنس یا کریڈٹ یا کاغذی نوٹ، “حقیقی“ ہیں؟ :)
 
شہزاد وحید

محفلین
چلو، یہ میں نے کب کہا؟ :noxxx:
میں نے تو بس یہ کہا ہے کہ مختلف فورمز پر اور ایک دفعہ میں نے اردو محفل پر بھی یہی گولڈ/کریڈٹ/کرنسی والا سسٹم دیکھا تھا لیکن وہ بس جمع ہوتے جاتے ہیں اور اس کا مصرف اور فائدہ نہیں دیکھا۔ لیکن گیا آن لائن پر اس جمع شدہ کرنسی کو استعمال کرنے کے مختلف طریقے ہیں چاہے یوزر کے انٹرسٹ کر بڑھانے کے لیئے ہی۔ جتنی زیادہ آپ کرنسی استعمال کریں گے اتنا زیادہ آپ اپنی پروفائل کو اپنے مراسلات کو کسٹمائز کر سکتے ہیں اور اتنی زیادہ سہولیات جو کہ فارم اور پورٹل پر میسر ہیں سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
اور اگر آپ لمبے طریقے سے کرنسی/گولڈ کائنز نہیں جمع کرنا چاہتے تو ڈالر ادا کر کے بھی یہ Virtual Money حاصل کر سکتے ہیں۔ اس طرح ویب سائیٹ والے یقینا کما رہے ہونگے۔
 
محفل پر ایسے تجربات سے گریز کے دو بنیادی اسباب ہیں۔ اول تو جب جب ایسا کچھ کرنے کی کوشش کی گئی تب تب وسائل محدود ہونے کے باعث محفل ڈاؤن ٹائم کا شکار ہو گئی۔ دوم یہ کہ محفل بنیادی مقاصد میں منی میکنگ کا عنصر شامل نہیں ہے۔ پھر بھی نبیل بھائی نے کئی بار احباب کی دلچسپی کو مد نظر رکھتے ہوئے ایسے غیر مکمل تجربات کیئے ہیں اور مستقبل میں بھی یہ سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔ :)
 
نبیل

تکنیکی معاون
فورم پر پوائنٹس سسٹم اور ان کے خرچ کرنے کے سسٹم سے یوزرز کی دلچسپی کافی بڑھ جاتی ہے لیکن اس سے سرور کے ریسورسز پر کافی بوجھ بھی پڑ جاتا ہے۔ اس کے علاوہ اس طرح کے پلگ ان شامل کرنے کے بعد فورم اپگریڈ پر ان پلگ انز کو کبھی خیر باد بھی کہنا پڑ جاتا ہے جس سے یوزرز کو کافی مایوسی ہوتی ہے۔ بہرحال میرا ارادہ ہے کہ کچھ عرصے میں فورم کو نئے ورژن پر اپگریڈ کرکے اس میں پوائنٹس موڈ کے ساتھ ساتھ ایک شاپ موڈ بھی سیٹ اپ کروں جہاں یوزرز اپنے پوائنٹس خرچ کر سکیں۔ اس طرح کے کریڈٹ اور شاپ پلگ انز کو ایڈمنسٹریٹ کرنا بھی کافی وقت طلب کام ہے۔ اس وقت کریڈٹ حاصل کرنے اور انہیں خرچ کرنے کے ایک سے زائد پلگ ان دستیاب ہیں۔ ان میں سے بہتر کمبینیشن کا انتخاب کرنے کے لیے بھی کچھ تحقیق کی ضرورت پیش آئے گی۔
 
آپکو تو یاد ہی ہوگا جب آپنے آخری بار تجرباتی طور پر پوائنٹس کی لین دین کا سسٹم بحال کیا تھا، تو بعض ممبران ایک دوسرے کو ہی پوائنٹس دے دے کر “تھک“ گئے تھے :)
ویسے اس ایکٹیویٹی سے فارم میں (جو کہ قدرے بہتر ہو گیا ہے رفتار میں) پھر 500 ایرر آنے کا خطرہ ہے!
 
bilal260

محفلین
اگرپیسے ملے گے تو کیسے ،کب اور کتنے دنوں تک ،
کب شروع کر رہے ہیں۔پوائنٹس سسٹم میں نیا ہوں مجھے گائیڈ کردے۔
کام وہ جس کے پیسے ملے بڑی بات ہے۔
 
Top