نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Predators دیکھی۔ اوریجنل آرنلڈ کی Predator کے مقابلے میں کچھ بھی نہیں لیکن نارمل سے اوپر کی فلم کہہ سکتے ہیں اس کو۔ اور کہاں پرانی فلم میں آرنلڈ جیسا ہرکولیس ہیرو اور اس نئی فلم میں چوہا ہیرو۔
  2. شہزاد وحید

    نام،چیز،جگہ،جانور،پھل یا سبزی

    سائرہ، سلیٹ ، سائیبریا، سیب۔ اگلا حرف پ
  3. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Once Upon a Time in America دیکھی۔ 4 گھنٹے کی فلم ہے لیکن خوب فلم ہے۔
  4. شہزاد وحید

    اللہ میاں کے مہمان 2.0

    حج مبارک :)
  5. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    مشہور زمانہ Fullmetal Alchemist سیریز بھی ختم کی۔ یہ دو بھائیوں کی کہانی ہے۔ ایک نام ایڈ ہے اور دوسرے کا نام الفن۔ ایڈ الکیمیا کا عمل جانتا ہے یعنی مادہ کی حالت کو کسی دوسری حالت میں تبدیل کرنے کا عمل۔ گذرے وقتوں میں کیمیا دان اس عمل کے ذریعے کم درجے کی دھات سے اعلیٰ درجے کی دھات بنانے کیا کوشش...
  6. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Death Note سیریل ختم کی۔ کُل 37 اقساط ہیں۔ بہت ہی زبردست جاپانی اینیمی سیریل ہے۔ مائینڈ گیم اس سیریل میں عروج پر ہے۔ یہ ایک ایسے لڑکے کی کہانی ہے کہ جس کے ہاتھ ایک نوٹ بُک لگ جاتی ہے کہ اس نوٹ بُک میں جس کا بھی نام لکھا جائے وہ قدرتی موت مر جاتا ہے۔ اور اگر مرنے کا طریقہ بھی لکھا جائے تو حالات...
  7. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    لیو نارڈو میرا فیورٹ اداکار ہے لیکن میں تو اس فلم کافائنل پرنٹ ڈی وی ڈی میں آنے کے بعد ہی دیکھوں گا۔
  8. شہزاد وحید

    ہوم الون (Home Alone)

    ہاں جی کہاں سے نکال لائے پانچ سال پرانا مسٹر نبیل کا بُنا ہوا دھاگا وہ بھی سینما سیکشن میں
  9. شہزاد وحید

    میرا بلاگ اور ای میل آئی ڈیز، فیس بک اکاؤنٹ ہیک ہو گیا ہے۔

    ویسے میرے یاہو اکاؤنٹ کے ساتھ بھی کوئی پنگے لیتا رہتا ہے۔ چونکہ سیٹنگز میں، میں نے سیکنڈری ای میل ہاٹ میل کا رکھا ہے اسی لئیے مجھے اپنے ہاٹ میل اکاؤنٹ پر میل آتی ہے کہ آپ کی پاس ورڈ بدلنے کی درخواست موصول ہوئی ہے کنفرم کرنے کے لئیے مندرجہ ذیل لنک پر کلک کریں اور کینسل کرنے کے لئیے ایک دوسرا لنک...
  10. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    L.A. Confidential دیکھی۔ اچھی فلم ہے۔
  11. شہزاد وحید

    ATM is Jammed

    Taloot and Raaj, this is an english forum
  12. شہزاد وحید

    جھوٹ پر مبنی ای میلز۔

    ای میلز تو ای میلز، جو آج کل جھوٹے ایس ایم ایسز کی بوچھاڑ ہے۔ پتہ نہیں قرآن میں وہ آیت ہوتی بھی یہ کہ نہیں کہ جس کا ترجمہ کر کے ایس ایم ایس پر سینڈ کیا جاتا ہے اور پتہ نہیں کہاں سے کسی بھی قول کو حضور(ص-ل-ع-و) کا فرمان کہہ کر فارورڈ کرتے رہتے ہیں ثواب کے چکر میں اور سند کا پتہ ہوتا نہیں۔ اور اس...
  13. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    مجھے مونث مرکزی کردار والے ناول تو بلکل نہیں پسند لیکن مونث مرکزی کردار والی ایسی فلمیں جن لیڈی فائیٹ بھی ہو جیسے سالٹ اور الٹرا وائیلٹ پسند ہیں۔ :)
  14. شہزاد وحید

    Harry Potter and the Deathly Hallows کا ٹریلر!

    ہاں جی انتظار ہے اس فلم کا۔ پہلی پانچ تو اردو ڈبنگ میں دیکھی تھی اس لیئے چھٹی دو دفعہ دیکھی ایک دفعہ انگلش میں ایک دفعہ کھجلی دور کرنے کے لئیے اردو میں۔
  15. شہزاد وحید

    کمپیوٹر پر انٹر نیٹ چلائے بزریعہ موبائل

    کون سی سِم سے؟ سنا ہے زونگ 400 میں پورا مہینا ان لمیٹڈ انٹرنیٹ سروس دیتی ہے۔ لیکن ڈاؤنلوڈنگ سپیڈ 5 سے 10 کےبی ہی آتی ہے۔
  16. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Chitty Chitty Bang Bang دیکھی۔ بہت ہی مزےدار کلاسک فیملی فلم ہے۔ اور دنیا کی عظیم 100 فیملی فلموں کی لسٹ میں بھی شامل ہے۔
  17. شہزاد وحید

    Prince of Persia اردو سب ٹائیٹلز

    بہت عمدہ کام ہے۔ اسے کسی سب ٹائیٹلز کی ویب سائیٹ پر بھی اپلوڈ کر دیں۔ جیسے http://subscene.com
  18. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Local Hero دیکھی۔ اس سے زیادہ sweet اور پیاری فلم میں نے آج تک نہیں دیکھی۔ ایک امریکن آئل کمپنی اپنے ایک نمائندے کو سکاٹ لینڈ کا ایک پورا گاؤں خریدنے بھجتی ہے لیکن وہ نمائندہ وہاں جا کر قدرت کے عشق میں مبتلا ہوجاتا ہے۔ فلم میں بہترین کامیڈی سین بھی ہیں۔ گاؤں والے حیران ہوتے ہیں Mac (نمائندہ) صرف...
  19. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    یا حبیبی، یہ کمپلیمینٹ ہے یا طنز کی تیسری فارم؟
Top