Knock Out دیکھی۔ ویسے تویہ انگریزی فلم فون بوتھ کی طرز پر بنی ہوئی فلم ہے لیکن پھر بھی میں اسے ایک بہت اچھی فلم کہوں گا۔ فون بوتھ میں پھنسے ہوئے آدمی کا کردار عرفان خان نے ادا کیا ہے اور عرفان خان جو کہ ایک انڈین سیاست دان کا آدمی ہے فلم کے آخر میں اس سیاست دان کا بتیس ہزار کروڑ روپیہ سوِس بینک...