جرمن فلم Das Boot دیکھی۔ اس کا سینما ورژن اڑھائی گھنٹے کا ہے، ڈائریکٹرز کٹ اور انگریزی ڈبڈ ورژن ساڑھے تین گھنٹے کا ہے جبکہ مکمل فلم پانچ گھنٹے کی ہے جو کہ ڈی وی ڈی پر ریلیز کی گئی اور چھ اقساط بنا کر ٹی وی پر بھی چلائی گئی۔ میں نے انگریزی ڈبڈ ورژن دیکھا ہے۔ بہت بری ڈبنگ کی گئی ہے۔ اگر کوئی...