نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    بھارتی فلم گزارش دیکھی۔ مرکزی کرداروں میں ریتک روشن اور ایشوریا رائے ہیں۔ یہ ایک شعبدہ باز کی کہانی ہے جو کہ اپنے ایک شعبدے کے دوران اپنے دشمن کی سازش کا شکار ہو کر ساری عمر کے لیئے مفلوج ہو جاتا ہے اور آخر کار 12 سال بعد ایسی مفلوج زندگی سے تنگ آکر عدالت میں اپنی زندگی ختم کرنے کے لیئے درخواست...
  2. شہزاد وحید

    چینی فری

    ہاہاہا، کرنے والے بھی کیا کیا کرتے ہیں۔
  3. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    میرے حساب سے تو یہ چھوٹی سیریز ہے۔ Fullmetal Alchemist کی 53 اقساط ہیں اور Naruto نامی سیریز کی 220 ہیں اور Bleach نامی سیریز کی 500 کے قریب ہونے والی ہیں۔ چلو اب بس کرتا ہوں آپ یہ نہ سمجھو کہ شوخا ہی ہو گیا ہے۔
  4. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    آپ کو ٹام کروس کی فلم میں بھی نیند آتی ہے؟
  5. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Great Teacher Onizuka نامی ایک جاپانی سیریز ختم کی۔ کُل 43 اقساط ہے۔ کہانی کا مرکزی کردار ایک ایسا شخص ہے جو دوغلی شخصیت کا حامل ہے یعنی ایک طرف تو ایک خطرناک گینگسٹر ہے اور دوسری طرف سکول ٹیچر ہے۔ اور اپنے سٹوڈنٹس اور دنیا کو اپنے منفرد انداز میں سبق سکھاتا ہے۔ یہ سیریز Death Note اور Fullmetal...
  6. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Lord of War دیکھی۔ اچھی فلم ہے۔
  7. شہزاد وحید

    با غیرت مرد

    شمشاد صاحب جو سمجھانے سے نہ سمجھے وہ Exceptional کیس ہوتا ہے اور Exceptional کیس سے Exceptional سلوک کیا جاتا ہے۔ میری مراد عام عوام سے تھی۔ اور میری دلی دعا ہے کہ میرے سمجھنے میں ہی کوئی غلطی آئی ہو اور آپ کی یہ بات درست ہو۔
  8. شہزاد وحید

    با غیرت مرد

    بابا جی آپ کے اس فارم کو متعصب فرقے کا فارم کہنے کے بعد میں اس فارم کی کچھ تحریریں پڑھی ہے۔ مجھے سمجھ آگئی ہے کہ آپ نے کس فرقے کا ذکر کیا ہے۔ عرض ہےکہ دوسرے فرقوں کے اس سے بھی زیادہ متعصب فارمز یا ڈیبیٹ پوائینٹس پوجود ہیں۔ لیکن مجھےہمیشہ ایسی چیزیں دیکھ کر بہت حیرت اور دکھ ہوتا ہے کہ لوگ ایسے...
  9. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Action Replay دیکھی۔ بہت ہی بڑی کھچ ماری ہے فلم بنانے والے نے۔ فضول فلم۔
  10. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    The Quick and the Dead دیکھی۔ کافی مزیدار فلم ہے۔ ایک نشانہ بازی کا مقابلہ پوری فلم میں چلتا ہے۔
  11. شہزاد وحید

    فونٹ القلم خط سنبلی

    اچھا اضافہ ہے۔
  12. شہزاد وحید

    Modern Co-Education System of Pakistan or Sex Nurseries. لمحہ فکریہ

    کافی پرانی ویڈیو ہے اور بہت جگہ بحث میں لائی جا چکی ہے۔ کئی تصویریں واقعی پاکستان سے کوئی تعلق نہیں رکھتی اورکئی باتیں بلکل بکواس ہیں اس ویڈیو میں۔ لیکن بہرحال کچھ حقیقت بھی ہے اس ویڈیو میں۔ ہم خود پنجاب یونیورسٹی کے سٹودنٹ ہیں ہم جانتے ہیں۔ اور ہمارے کچھ احباب ماڈرن یونیورسٹیز جیسے lums, fast...
  13. شہزاد وحید

    کراچی : بارود بھرے ٹرک کا دھماکہ

    بہت بڑا دھماکا ہوا ہے۔ 1000 کلوگرام دھماکا خیز مواد استعمال کیا گیا ہے۔ پورا بارود سے بھرا ٹرک ہی ٹکرا دیا عمارت سے:(
  14. شہزاد وحید

    پاکستانی بکری

    جناب آپ ایک بکری پالیں اور کچھ دن اس کا مشاہدہ کریں آپ کو "اپنی" نوعیت کے بہت سے واقعے دیکھنے کو ملیں گے۔
  15. شہزاد وحید

    ایزی لوڈ نوسر باز اور لیسکو چیف

    نمبر سے پتہ نہیں لگایا جا سکتا؟
  16. شہزاد وحید

    پشتو پاپ

    میرے ایک پٹھان دوست نے مجھے پشتو گانے دئیے ہیں بڑے مزے کے ہیں۔ نام تو مجھے نہیں آتے لیکن ہیں مزے کے۔ ایک میں شئیر کر رہا ہوں اگر کسی کو اس کا نام آتا ہو تو لکھ دے۔ ایم پی تھری: http://usershare.net/kup1bk2ih6si
  17. شہزاد وحید

    ہنسنا منع ہے

    بچہ میڈم سے کیا آپ مرغی ہیں؟ میڈم غصے سے کیوں اؤے میں تمھیں مرغی نظر آتی ہوں؟ بچہ معصومیت سے، تو پھر آپ میرے ہر ٹیسٹ میں انڈہ کیوں دیتی ہیں؟ :grin:
  18. شہزاد وحید

    اڑنے والی مچھلیاں

    او نئیں قسم سے؟ یا خدا کی کی بنایا ہویا اے ایس دنیا چے تُسی۔۔
  19. شہزاد وحید

    ربڑ بوائے

    کیڑی موسیقی کِدے پیچھے؟
  20. شہزاد وحید

    تعارف مجھے طارق محمود کہتے ہیں

    او آؤ جی ۔۔ صحیح جگہ آئے ہو۔
Top