نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    برج الخلیفہ(دنیا کا سب سے لمبا ٹاور)

    اوئے ہوئے ہوئے ہوئے۔
  2. شہزاد وحید

    آڈیو گانوں کی کوئی سائٹ بتائیں؟

    اچھی کوالٹی میں گانے لینے ہیں تو songs.pk یا radioreloaded.com پر جائیں۔
  3. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    D.Gray-man نامی ٹی وی سیریز دیکھی۔ 103 اقساط پر مشتمل یہ سیریز ہے جن میں سے فی الحال 51 انگلش میں دستیاب ہیں جبکہ باقی جاپانی زبان میں ہی دیکھنی پڑی (سب ٹائیٹلز لگا کر)۔ Fullmetal Alchemist Brotherhood کی طرح بہت ہی آؤٹ کلاس سیریز نہیں ہے لیکن بہت سی similarities ہیں دونوں میں جس کی وجہ سے میں...
  4. شہزاد وحید

    گاندھی کے بارے میں انکشاف

    پتا کیا ہو اب، اندر سے کوئی کیسا تھا اب۔ ہم نے کتابوں میں ہی پڑھا ہے جو پڑھا ہے۔ کتابیں اب زندگی کی ہر رخ بتانے سے تو قاصر ہیں۔ زندگی کی ہر رخ تو كراماً كاتبين کی کتاب یعنی ہمارا اعمال نامہ ہی بتائے گی روز محشر کے دن۔
  5. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    The Warrior's Way دیکھی۔ ساری فلم اچھی نہیں ہے لیکن کچھ ایکشن سین اچھے ہیں اس فلم میں۔ کاؤ بوائیز اور Ninjas کا مشترکہ ایکشن ہے اس فلم میں۔ اپنی طرف سے unique فلم بنائی ہے۔
  6. شہزاد وحید

    قائد اعظم کا اصلی/فرضی پاسپورٹ

    یہ تصویر تو وہی ہے جو نوٹ پر بھی ہے۔ ویسے پاسپورٹ 1946ء کا ہے۔ تو تب تو ایسی ہی تصویر ہوگی اور یہی تصویر بعد میں نوٹ پر چھاپنے کے لئے سلیکٹ ہو گئی ہوگی۔
  7. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Harry Potter and the Deathly Hallows: Part 1 دیکھی۔ بذات خود تو یہ فلم کچھ خاص نہیں لیکن چونکہ سیریز کا ایک حصہ ہے اس لئیے دلچسپی بنی رہتی ہے۔
  8. شہزاد وحید

    پاکسنان انڈیا سیمی فائنل کاؤنٹ ڈاؤن

    (انڈین ممبران سے معذرت کے ساتھ) انڈین میڈیا اور خاص کر کچھ مخصوص چینل بیوقوفی اور ڈرامہ بازی کی سب حدیں پار کر چکے ہیں۔ اور بھی کچھ ویڈیوز دیکھی ہیں میں نے جو انڈیا پاکستان کے میچ کو لے کر بنائی گئی ہیں اور نہایت مضحکہ انگیز ہیں۔
  9. شہزاد وحید

    زنانہ سیکورٹی گارڈ

    کرنل قذافی ۔۔ کر لے کر لے موجاں ۔۔ اُتے جا کے تینوں پتا لگے گا۔
  10. شہزاد وحید

    شاہد آفریدی

    اوہ ۔۔ پنجابی ہے بڑی مزیدار اور میٹھی زبان (کبھی کبھی کھٹی بھی) :) ۔۔۔ ویسے اس تھریڈ کو ویڈیو سیکشن یا سپورٹس سیکشن میں ہونا چاہیے تھا۔
  11. شہزاد وحید

    فائرفاکس 4 کا اجراء

    سب کچھ کسٹمائز ہو جاتا ہے۔ ٹیب بار بھی آجاتا ہے آیڈریس بار کے نیچے۔ آپ سے سیٹنگز سے سب کچھ کر سکتے ہے اور امید ہے کر لیا ہوگا۔ :) میرے پاس تو کوئی مسلئہ نہیں۔ میں نے ویب سائیٹ سے سیٹ اپ ڈاؤنلوڈ کر کے انسٹال کیا ہے۔ جو جو کہہ رہے ہیں کہ انہوں نے اپ ڈیٹ کیا ہے ان کے پاس مسلئے آرہے ہیں۔
  12. شہزاد وحید

    محترم شاکر القادری بھائی( بانی القلم فورم و فانٹ) کا نامہ بنام عزیزی بتوسط حسب حال

    اوہ! مزہ آیا دیکھ کر۔ ناجیہ کی اردو تو واقعی ٹھس ہو گئی تھی لیکن عزیزی بہرحال پڑھا لکھا انسان ہے اس نے سنبھالا دے لیا تھا۔ :grin:
  13. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Devil دیکھی۔ لفٹ میں پھنسے چند لوگوں کی کہانی ہے جو یکے بعد دیگرے موت کا شکار ہوتے چلے جاتے ہیں۔ کافی غیر حقیقی سی فلم ہے اور اختتام تو خاصا فضول ہے۔
  14. شہزاد وحید

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    Things to arrange on 30th March: Drip, Water, Juices, First-aid kit, Inhaler, Anxiety Pills, Plastic bags (Vomit), Tissues, Life saving injections and some thing extra for Indian supporters; Patrol, Lighter, Matchboxes, Thinner, perfume, alcohol to set fire on stadium chairs. Wish you all the...
  15. شہزاد وحید

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    آہو نی آہو
  16. شہزاد وحید

    فائرفاکس 4 کا اجراء

    میں تو کر لیا تھا آتے ہی، یعنی 22 مارچ کو۔ اور IDM بلکل ٹھیک کام کر رہا ہے۔ ویسے فائر فاکس میں جہاں بہت سی خوبیاں ہیں وہاں چند ایک خامیاں بلکہ شاید خامیاں تو نہیں کہیں گے یا پھر کہیں گے، خیر جو بھی ہے وہ یہ کہ ایک تو بھائی میموری بہت استعمال کرتا ہے، جب یہ حضور چل رہے ہوں تو باقی ایپلیکشنز...
  17. شہزاد وحید

    محفل ڈاریکٹری

    بلکل ٹھیک کہا آپ نے سر شاکرالقادری، انتخاب الفاظ بھی ایک کٹھن مرحلہ ہے۔ کیونکہ دلوں اور نیتوں کا معاملہ تو اللہ جانتا ہے لیکن دنیا صرف الفاظ اور اعمال سے بنائی گئی تصویر کو پہچانتی ہے۔
  18. شہزاد وحید

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    پاکستان انڈیا کا سیمی فائینل میچ تو فائنل میچ سے بھی زیادہ دلچپ ہو گا۔ پاکستان کو ہر حال میں ورلڈ کپ جیتنا ہے کیونکہ اس سے پاکستان کرکٹ پر اٹھی بہت سی انگلیاں ٹوٹ جائیں گی۔
  19. شہزاد وحید

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    انشااللہ انشااللہ انشااللہ اس دفعہ ورلڈ کپ پاکستان کا ہے۔
  20. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Season of the Witch دیکھی۔ Nicolas Cage نے اس فلم میں مرکزی کردار ادا کیا ہے۔ وہی چڑیلوں بھوتوں والے ڈرامے ہیں اس فلم میں اور اسے بھی Ghost Rider کی طرح ایک ناکام فلم سمجھیں۔ کمپیوٹر گرافکس کا کام تو بلکل غیر تسلی بخش ہے۔
Top