نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Drive Angry دیکھی۔ ایکشن سین اچھے ہیں باقی بس ٹھیک ہے۔
  2. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Thank You دیکھی۔ انہتائی فضول اور گھٹیا فلم ہے۔ اسے انیس بزمی نے لکھا اور ڈائریکٹ کیا ہے۔ پتہ نہیں اس بندے کو کیا ہوتا جا رہا ہے، ہر آنے والی فلم کے ساتھ فلم کا میعار گھٹیا سے گھٹیا ہوتا جا رہا ہے۔ اس کی پچھلی فلم No Problem بھی ایک بہت بڑی بکواس ترین فلم تھی۔ اور یہ والی نے بھی بکواسیت کے...
  3. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    I Am Number Four دیکھی۔ فلم اچھی ہے مگر ہر لحاظ سے نہیں۔ کردار سازی کافی کمزور ہے۔ سٹوری بھی خاصی گھسی پٹی ہے ایسی ہزاروں نہیں تو سینکڑوں فلمیں تو پہلے سے ہی موجود ہیں جس میں ایک یتیم ٹین ایجر ہوتا ہے پھر اسے پتہ چلتا ہے کہ وہ گفٹڈ ہے پھر اسے علاقے کی سب سے خوبصورت لڑکی بطور لڑکی دوست مل جاتی...
  4. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    لو جی اس تھریڈ نے شروع ہونے کے بعدمسلسل ایکٹو رہتے ہوئے اور دس ہزار سے زیادہ مناظر کمانے کے دوران ایک سال گزار دیا۔ Happy Birthday To This Thread (`’•.¸(`’•.¸ ¸.•’´) ¸.•’´) «`’•.¸. ¤.¸.•’´» (¸.•’´(¸.•’´ `’•.¸)`’ •.¸) ¸.•´ * wish this thread a very very * *** Happy Birthday *** ´•.¸...
  5. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    The Way Back دیکھی۔ جنگ عظیم دوئم کے دوران سائبریا سے فرار ہونے والے سات قیدیوں کی کہانی ہے کہ وہ کن مشکلات سے گزرتے ہوئے آخر کار ہمالیہ جا کر سُکھ کا سانس لے پاتے ہیں۔ ایک بار پھر انڈیا اس فلم کا حصہ ہے، انڈیا نے اپنے آپ کو ہالی وڈ فلموں میں دانستہ متعارف کروا کر جو شہرت کمائی ہے اس کا نتیجہ ہے...
  6. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    آج کل لو سٹوری فلم میں ہیروئن کا ہونا ضروری نہیں نا۔ ;)
  7. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    When Harry Met Sally دیکھی۔ "کیا لڑکا اور لڑکی کبھی دوست اور صرف دوست ہو سکتے ہیں؟" یہ ہے اس فلم کا موضوع۔ خاصا دلچسپ احتتام ہے اس فلم کا جیسا کہ اسی اور نوے کی دہائی کی لو سٹوری فلموں کا ہوا کرتا تھا یعنی ہیرو ہیروئن ہنسی خوشی رہنے لگے۔ :)
  8. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    دم مارو دم ہی تو R Rated فلم ہے۔ فلم اچھی ہے لیکن کوئی بہت بڑی فلم نہیں ہے بس عام سی ہے ہاں البتہ گلیمر کافی ہے۔ ریٹنگز کے بارے میں یہاں سے پڑھ لیں۔ http://www.mpaa.org/ratings/what-each-rating-means
  9. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    اس وقت تو یہ کچھ نام ذہن میں آرہے ہیں۔ A Few Good Men The Accused To Kill a Mockingbird Primal Fear Presumed Innocent The Verdict
  10. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Shor In the City دیکھی۔ کسی کام کی نہیں ہے یہ فلم۔
  11. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Apocalypse Now دیکھی۔ اس کا ایک ورژن جو کہ اوریجنل ہے وہ اڑھائی گھنٹے کا ہے اور ایک ورژن جسے بعد میں مزید مناظر شامل کر کے ریلیز کیا گیا تھا جسے Redux version کا نام دیا گیا تھا اور اس کی لمبائی ساڑھے تین گھنٹے کی تھی۔ میں نے Redux version دیکھا ہے۔ فلم اپنے دور کی اور بعد میں بھی خاصی مشہور رہی...
  12. شہزاد وحید

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    یہ ڈیلی چارجز والا پنگہ میری سمجھ میں نہیں آتا۔ یوفون والے تو ہر چیز پر ڈیلی چارج کرتے ہیں۔
  13. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Utt Pataang دیکھی۔ میں نے سوچا Vinay Pathak کی پچھلی فلموں کی طرح کوئی اچھی فلم ہوگی لیکن اس فلم نے بور کیا۔ مزہ نہیں آیا۔
  14. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    او نہیں یہ والی تو آپ نہ ہی دیکھو کیونکہ یہ R Rated مووی ہے اور اس سے پچھلی والی بونگی ہے۔
  15. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    "چنگی سی" کو ذرا مزید ڈیفائن کرو ۔۔ :)
  16. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Dum Maaro Dum دیکھی۔ ہالی وڈ سٹائل پہ اینٹی ڈرگز مووی ہے۔ کافی بولڈ ہے لیکن ابھیشیک کی پچھلی دو تین فلاپ فلموں سے قدرے بہتر ہے۔
  17. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    بچپن کی کچھ یادیں تازہ کرنے کے لیے Anastasia اور Atlantis: The Lost Empire دوبارہ دیکھیں۔ مزہ آیا۔ :)
  18. شہزاد وحید

    بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ

    لیڈی ڈیانا کے بیٹے کی شادی تھی، لوگوں نے پرجوش تو ہونا ہی تھا۔ لیڈی ڈیانا بہت سے لوگوں کی پسندیدہ تھی اور ایک بڑا نام تھا۔
  19. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    بلکل زبردست ترین فلم ہے۔ میں نے ڈی وی ڈی کلیکشن میں بھی رکھی ہوئی ہے۔
  20. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    لو بھائی، اس تھریڈ کے مناظر تو دس ہزار کراس کر گئے۔ Happy 10000 Views :battingeyelashes: :grin:
Top