نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Close My Eyes دیکھی. ایک تلخ ڈرامہ فلم ہے ایک ایسی حقیقت کے بارے میں جس کو لوگ تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہیں لیکن پھر بھی وی حقیقت ہے.
  2. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    The Treasure of the Sierra Madre دیکھی. بہترین فلم ہے. تین شخص ایک مقصد کے لئیے ساتھی بنتے ہیں اور وہ مقصد ہے سونے کی تلاش. گدھوں اور خچروں سے شروع ہونے والی یہ تلاش کامیاب تو ہو جاتی ہے لیکن نیتوں میں جب فتور آجائے تو سونا کسی کے پاس نہیں رہتا.
  3. شہزاد وحید

    پاکستان سائبر لائبریری

    لگتا ہے حکومت نے اپنی روش برقرار رکھتے ہوئے یہ کام کسی سفارشی ویب ڈیزائنر سے کروایا ہے. کافی غلطیاں ہیں. کہیں کتب کا لنک صحیح نہیں دیا اور کہیں کوئی لنک کسی اور کتاب کا دیا ہے. اور خود کمپوز کرانے میں کیا خامی ہے دوسری ویب سائیٹ سے کتب ڈاؤنلوڈ کر کے یہاں اپلوڈ کر دی ہیں. میرا مقصد کیڑے نکالنا...
  4. شہزاد وحید

    Browsers

    یقینا آپ کی ونڈو کرپٹ ہے. پہلے اسے ٹھیک کریں.
  5. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    ارے ارے انی اس لیئے پائی ہے کہ آج کل ہالی ڈیز چل رہی ہیں، اور ظاہری بات ہے کہ رمضان میں تعداد کم ہوجائے گی کیونکہ صبح سحری کے وقت اٹھنے کے لیئے رات کو جلدی سونا ضروری ہے اور رمضان کا ادب بھی ضروری ہے.
  6. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Zindagi Na Milegi Dobara دیکھی. یہ ہوئی نا بات. اسے کہتے ہے میچور مووی میکنگ. تین دوستوں نے شروع تو ایک روڈ ٹرپ کیا تھا لیکن یہ ان کا لائف ٹرپ بن گیا. نائس ٹُو سی سچ آ فلم فرام بالی وڈ :)
  7. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Singham دیکھی. وہی پرانی فارمولا فلم، ساؤتھ انڈین فلم کی ری میک. وہی سلمان خان کی Wanted اور Dabangg کی کاپی کیٹ فلم. لیکن اس بار نیا یہ ہے کہ فلم کے ڈائریکٹر Rohit Shetty ہیں جنہوں نے اپنی گول مال سیریز کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے گاڑیا ں اڑانے کے سٹنڈز خاس طریقے سے فلم کی زینت بنائے ہیں...
  8. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Blazing Saddles دیکھی. کامیڈی فلم ہے تھوڑی سی اوور فلم ہے لیکن اچھی ہے. اس فلم کو کلاسک کامیڈی فلموں میں ایک درجہ حاصل ہے.
  9. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    The Happening دیکھی. خاصی بے تکی سی کہانی ہے اس فلم کی.
  10. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    A Fish Called Wanda دیکھی. چار ساتھیوں کی کہانی ہے جو ایک بینک لوٹنے کے بعد ایک دوسرے کو ہی ڈبل کراس کرنے کے چکر میں رہتے ہیں.
  11. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Meet the Focker دیکھی. اچھی خاصی کامیڈی ہے.
  12. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Young Frankenstein دیکھی. یہ فلم 1931 میں بننے والی فلم Frankenstein کی پیروڈی ہے. اچھی فلم ہے خاص کر کے Dr. Frankenstein کا کردار ادا کرنے والے Gene Wilder کی اداکاری بہت عمدہ تھی. بعض کامیڈی سین بھی بہت سالڈ ہیں.
  13. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    There's Something About Mary دیکھی. کامیڈی فلم ہے اور بہترین کامیڈی فلم ہے. اس کے علاوہ اس فلم کی خاص بات یہ ہے کہ فلم کی مرکزی کردار Cameron Diaz اس فلم میں بہت ہی خوبصورت آئی ہے. :grin: اس فلم کے ریلیز ہونے کے چند سالوں بعد بالی وڈ میں اس فلم کا ایک چربہ پیش کیا تھا تھا Deewane Huye Paagal کے...
  14. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    The Butterfly Effect دیکھی. یہ فلم بھی Donnie Darko اور Mysterious Skin کے قبیل کی ہے لیکن ان سے تھوڑی کم کمپلیکس. ایک شخص اپنی ماضی کی بھولی یادوں کی مدد سے اپنی زندگی بدلنے کا غیر قدرتی طریقہ ڈھونڈ نکالتا ہے.
  15. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    آخر کار Fullmetal Alchemist Brotherhood بھی ختم کر ہی ڈالی. اس سیریز کا تفصیلی تعارف میں یہاں کروا چُکا ہوں. ٹوٹل 64 اقساط پر مشتمل یہ سیریز میری زندگی کی یادگار سیریز رہے گی اور مجھے ہمیشہ یاد رہے گی. چھ مہینے سے اس کی آخری بارہ اقساط کے آنے کا انتظار کر رہا تھا روز amazon.com کے چکر لگاتا تھا...
  16. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Shaitan دیکھی. بہت عمدہ فلم ہے. اندر کا شیطان جب باہر آتا ہے تو کیا ہوتا ہے. یوں تو ساری فلم جاندار ہے لیکن اینڈنگ میں کچھ خاص دم خم نہیں. ایک بار پھر سے بھارتی فلم انڈسٹری کی ہالی وڈ سٹائل فلم بنانے کی کوشش، لیکن بہرحال کامیاب کوشش. نیا ڈائریکٹر ہے اچھا کام کیا ہے اس نے.
  17. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Source Code دیکھی. عمدہ فلم ہے. ایک غیر حقیقی سائینس فکشن. جس میں ٹائم ٹریول کو ایک نئے انداز میں پیش کیا گیا ہے. ایک سولجر کو ایک بم بلاسٹ سے تباہ شدہ ٹرین میں بھیجا جاتا ہے لیکن ٹرین کے تباہ ہونے سے صرف آٹھ منٹ پہلے یعنی ماضی میں. تاکہ وہ پتہ چلا سکے کہ بم رکھنے والا کون تھا اور جب اس بم رکھنے...
  18. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Double Dhamaal دیکھی. فرسٹ ہاف بہت بہت مزیدار اور فنی ہے جبکہ سیکنڈ ہاف بہت بہت بکواس نکما ناکارہ اور فضول ہے. جس طرح شماریات میں Mean نکالتے وقت ایکسٹریم اماؤنٹس رزلٹ کو ڈسٹرب کرتی ہیں اسی طرح سیکنڈ ہاف کے بہت زیادہ بے تکے اور بکواس ہونے کی وجہ سے فرسٹ ہاف کا اثر بھی زائل ہو جاتا ہے. دس میں سے...
  19. شہزاد وحید

    پہلی دفعہ کمپیوٹر کب استعمال کیا؟

    میں جب ون کلاس میں داخل ہوا یعنی 1994ء میں تو صرف کمپیوٹر دیکھنے کا ہی موقع ملتا تھا اور جب 1995ء میں ٹُو کلاس میں داخل ہوا تو بس ہفتے میں دو دن کمپیوٹر کا پیریڈ ہوا کرتا تھا جس میں ہمیں ڈاس بیسڈ Dave نامی گیم کھیلنے کا موقع ملتا تھا. اہا بہت ماہر تھا اس گیم میں اور کافی دور تک جاتا تھا. یہ گیم...
  20. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Limitless دیکھی. فلم بس پوری پوری ہے اور کہانی میں کوئی بہت زیادہ جان بھی نہیں ہے اور اگر ہے تو اسے صحیح طرح سے فلمایا نہیں جا سکا. فلم کی کہانی ایک ایسے کردار کے گرد گھومتی ہے جسے اپنے سابقہ سالے سے ایک ایسی ٹیبلیٹ ملتی ہے جسے کھا کر وہ عام انسان کی طرح اپنے دماغ کا 20 فیصد حصہ نہیں بلکہ 100...
Top