Battle: Los Angeles دیکھی۔ کافی بڑے بجٹ کی فلم ہے۔ ٹھا ٹھا کے شوقین حضرات اسے ضرور دیکھیں جبکہ اچھی سٹوری کے شوقین حضرات اسے کبھی نہ دیکھیں۔ ویسے اس فلم میں کسی دوسرے سیارے سے آئے ایلینز اور یو ایس آرمی کے درمیان ہونے والے زمینی مقابلے کے مناظر فلمائے گئے ہیں جبکہ فضائی مقابلے کے مناظر ہیں لیکن...