نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    شاہی قلعہ لاہور از محمد حسن پر تبصرہ جات

    اس دھاگے پر شاہی قلعہ لاہور از محمد حسن پر تبصرہ جات کیے جائیں تو تجاویز بھی شامل ہوں گی قیصرانی
  2. قیصرانی

    مبارکباد جویریہ مسعود کا کمال

    پیارے دوستو۔ جیسا کہ آپ سب کو علم ہے کہ ہماری بہت ہی اچھی ساتھی، جویریہ مسعود صاحبہ نے وکی پر دیوانٍ غالب کی منتقلی اپنے ذمے لی تھی۔ بہت ہی حیرت، مسرت اور تعجب کے ساتھ آپ سب کو یہ اطلاع دے رہا ہوں کہ آج انہوں‌نے کام شروع کیا تھا۔ اور ابھی یہ کام اپنے آخری مراحل میں ہے۔ اگر جویریہ کے انٹرنیٹ...
  3. قیصرانی

    ایسے ایسے لوگ پر تبصرہ جات

    سارا، بہت خوب۔ آپ نے آتے ساتھ ہی ماوراء کا سر فخر سے بلند کرا دیا۔ محب کا سر تو پہلے ہی “بائی ڈیفالٹ“ (خوامخواہ) فخر سے بلند تھا۔ ماشاء اللہ ابھی آپ، حجاب اور جاوید کی رفتار سے ہم بابوں کو زمین بوس (فرزانہ نے گراؤنڈ کا یہی ترجمہ کیا ہے) کر دیں گے۔ اور نئی نسل ان کی جگہ لے لے گی۔ انشاء اللہ قیصرانی
  4. قیصرانی

    قدرت اللہ شہاب کے شاہکار افسانہ پر تبصرے

    واہ حجاب صاحبہ آپ نے آتے ساتھ ہی نہ صرف لائبریری میں شمولیت اختیار کی ہے بلکہ ایک ہی دن میں‌ (سننے میں تو یہی آیا ہے) ماں‌ جی جیسے لازوال افسانے کو برقایا ہے۔ ابھی ہم صنفٍ کرخت خوش تھے کہ ہماری رفتار جناتی اور طوفانی اور پتہ نہیں‌کیا کیا ہے، لیکن آپ نے تو صنفٍ نازک کا نام روشن کر دیا کہ پری...
  5. قیصرانی

    پراجیکٹ گٹن برگ

    السلام علیکم پیارے دوستو، ابھی اس وقت میں پراجیکٹ گٹن برگ والوں کی تمام 17500 کتب کو ڈاؤن لوڈ کر رہا ہوں اکٹھا۔ یہ کل تقریباً چار گیگا بائٹس بنتی ہیں۔ اگر کوئی دوست اس کی کاپی میں دلچسپی رکھتے ہوں تو بتائیں قیصرانی
  6. قیصرانی

    یونی کوڈ او سی آر پروگرام

    دوستو میرے ذہن “شریف“ میں ایک خیال آیا ہے۔ وہ کچھ ایسے ہے کہ کیا کوئی دوست ایسا کام کر سکتا ہے جس کے نتیجے میں ہمیں یو نیکوڈ کے لیے، یا کم از کم اردو کے لیے ایک OCR پروگرام مل سکے؟ اگر یہ ممکن نہ ہو تو کوئی دوست کسی فارسی یا عربی کے او سی آر پروگرام کا بتا سکیں۔ اس سے ہماری لائبریری کا کام بہت...
  7. قیصرانی

    سردار جی 3

    ایک بار ایک سکھ بیچارہ بہت غریب ہوتا ہے۔ اس نے سوچا کہ پیسے کہاں سے آسانی سے ہاتھ آئیں؟ سوچ سوچ کر ایک پلان بنایا کہ بچہ اغوا کر کے تاوان لیا جائے۔ اگلے دن وہ ایک پارک میں گیا اور ایک بچے کو بہلا پھسلا کر ایک درخت کے پیچھے لے گیا اور کہا کہ میں‌نے تمھیں اغوا کر لیا ہے۔ بچہ بیچارہ بہت پریشان،...
  8. قیصرانی

    غالب کے خطوط سے انتخاب: تبصرہ و تجاویز

    بہت عمدہ پاکستانی بھائی باتونی ہاتھی
  9. قیصرانی

    کلامٍ غالب سرائیکی میں پر تبصرے اور تجاویز

    بہت عمدہ پاکستانی بھائی۔ ابھی ڈیرہ غازی خان کی کمپیوٹر کی مشہور ہستی، جناب محمد یونس صاحب بھی تشریف لاچکے ہیں۔ جلد ہی ان سے ملاقات ہوگی :) انشاء‌اللہ باتونی ہاتھی
  10. قیصرانی

    تعارف خوش آمدید یونس صاحب

    دوستو، محمد یونس صاحب میرے دوست، بھائی اور استاد بھی ہیں۔ اگرچہ ان کا تعلق کمپیوٹر سائینسز سے ہے، لیکن وہ کمپیوٹر سے زیادہ ادبی شخصیت رکھتے ہیں۔ فارغ اوقات میں (جو عموماً ہر کئی سال بعد آتا ہے) شاعری بھی کرتے ہیں، اور تقریر کے فن میں انہیں‌ یدٍ طولٰی حاصل ہے۔ ٹاپئنگ کی رفتار بھی بہت عمدہ ہے...
  11. قیصرانی

    مبارکباد اعجاز صاحب کو مبارکباد

    پیارے دوستو، چونکہ ابھی تک مبارکبادوں کے سلسلے میں کوئی واضح‌ پالیسی نہیں‌ اپنائی گئی، تو میں فی الحال پرانی ہی پالیسی پر عمل پیرا ہو کر اعجاز صاحب کو ان کے 2500 پیغامات پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ غلام
  12. قیصرانی

    تیسرا ہاتھ پر تبصرے اور تجاویز

    ماوراء کے ذمے لگا دیا ہے۔ کل تک ہو جائے گا انشاء اللہ‌:) غلام
  13. قیصرانی

    چھوٹے ہی رہ گئے: تبصرہ و تجاویز

    بہت عمدہ غلام
  14. قیصرانی

    کمپیوٹر کلاس

    دوستو، اس دھاگے پر آپ باقاعدہ کمپیوٹر سے متعلق کسی بھی موضوع پر باقاعدہ لیکچر کا کہ سکتے ہیں۔ استادان کی مہارت اگر اس موضوع پر ہوئی تو ایک مستقل سلسلہ چل نکلے گا۔ سرٍ دست تو محب اور میں ہی استادان ہیں اور سیدہ شگفتہ شاگردہ۔ باقی سب دوستوں‌کو دونوں‌ زمرہ جات کے لیے یعنی استادی اور شاگردی کے لیے...
  15. قیصرانی

    وکی پر کام کی رپورٹ

    پیارے دوستو، وکی پر کام زور و شور سے جاری ہے۔ اس سلسلے میں جناب محب علوی، جنابہ ماوراء اور جناب فریب کا تعاون مجھے حاصل ہے۔ فریب بھائی کا ساتھ اور ماوراء کے ساتھ سے مجھے بہت حوصلہ ہوا ہے اور انہوں نے بہت مدد کی ہے۔ محب بھائی کا ذکر کرنا سورج کو چراغ دکھانے کے برابر ہے۔ وکی پر کام کو میں نے...
  16. قیصرانی

    موضوع کی وکی پر منتقلی

    پیارے دوستو۔ اس دھاگے پر جو کام کرنا چاہیں، اس کے لیے یہاںکلک کریں کیونکہ یہ بھی اب وکی پر منتقل ہو چکا ہے قیصرانی
  17. قیصرانی

    وکی پر کام کرنا

    پیارے دوستو۔ میری ذاتی رائے “شریف“ میں اردو محفل کی لائبریری پر کام کرنے کے حوالے سے دو متبادل طریقے موجود ہیں 1۔ آپ اپنے کمپیوٹر پر کسی کتاب کا باب یا کوئی مضمون ایم ایس ورڈ میں یا کسی اردو ایڈیٹر میں لکھ کر اسے محفوظ کر لیتے ہیں۔ بعدازاں محفل پر لاگ ان ہو کر مطلوبہ دھاگے پر اسے کاپی پیسٹ کر...
  18. قیصرانی

    وکی پر کتب کی منتقلی

    دوستو، جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ ہم دوست مل کر تکمیل شدہ کتب کو وکی پر منتقل کر رہے ہیں۔ فی الحال تو جناب محب علوی، جنابہ ماوراء، جناب شعیب بھائی اور میں‌ یہ کام سرانجام دے رہے ہیں۔ نبیل بھائی اور زکریا بھائی ہماری مدد کر رہے ہیں۔ فی الحال میں‌ نے دوستوں کے مشورے سے چند کام علیحدہ کیے ہیں۔ جو...
  19. قیصرانی

    اردو ویب اور اردو وکی یپڈیا

    جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ اس وقت اردو وکی پیڈیا پر کل مضامین کی تعداد 1000 (1175 اس وقت)سے بڑھ چکی ہے۔ لیکن یہ تعداد محض ایک ابتداء‌کا درجہ رکھتی ہے۔ اس تعداد کو مدٍ نظر رکھتے ہوئے ہم یہ کہ سکتےہیں کہ وکی نے اردو کو اب اس قابل سمجھا ہے کہ اسے اپنے صفحہ اول پر جگہ دے۔ اس وقت ہندی اور دیگر...
  20. قیصرانی

    اردو ویب کا وکی

    دوستو، آج سے ہم لوگ تمام ایسی تکمیل شدہ کتب کو جو پروف ریڈنگ کے مرحلے سے گزر چکی ہیں، اردو ویب کے وکی پر پوسٹ کرنا شروع کر رہے ہیں۔ اس سلسلے میں نبیل بھائی اور زکریا بھائی کا تعاون حاصل ہے۔ فی الحال تو محب، ماورا اور میں یہ کام شروع کر رہے ہیں۔ اس سلسلے میں دیگر بہت سے احباب کا بالواسطہ تعاون...
Top