ایک سکھ نے بیٹےسے کہا کہ میری مرضی سے شادی کرو گے کہ اپنی مرضی سے۔ بیٹا بولا اپنی مرضی سے۔ باپ کہتا ہے کہ بل گیٹس کی بیٹی تھی میری نظر میں، لیکن خیر جیسے تمہاری مرضی
بیٹے کی بانچھیںکھل گئیں۔ کہتا ہے کہ مجھے منظور ہے
باپ بل گیٹس کے پاس گیا اور بولا کہ میرے بیٹے کو آپ کی بیٹی سے شادی کرنی ہے۔...