ٹوٹی ہے میری نیند مگر

قیصرانی

لائبریرین
یہ گانا میں اپنی بہت ہی اچھی دوست ماورا کو Dedicateکرنا چاہوں گا


[youtube]http://www.youtube.com/watch?v=UyWGH0jXpC4[/youtube]​

قیصرانی
 

تیشہ

محفلین
رضوان نے کہا:
قیصرانی
تصورخانم کے ناک چڑانے کا جواب نہیں غزل تو لاجواب ہے ہی۔ :wink:



:? حد ہوگئی ہم شادی دفتر میں آپکے لئے عین آپکی پسند کے رشتے لائے ہیں اور آپ یہاں گھومتے پھرتے نظر آرہے ہیں کہ ناک چڑانے میں جواب نہیں ؟ :( :p
ذرا اک نظر وہاں اپنی والی کو بھی دیکھ کر تو آئے ناک منہ چڑانے میں وہ بھی کسی خانم سے کم نہیں :lol: 8)
 

رضوان

محفلین
ناک چڑاتے ہوئے صرف خانمیں اچھی لگتیں ہیں۔ اور بندہ برداشت کرتا ہے اپنی اگر ایسی حرکت کریں تو۔۔۔۔۔۔۔ :mad: :beating:
ناز نخرے خانم کے برداشت کیے جاسکتے ہیں بس :wink:
 

تیشہ

محفلین
رضوان نے کہا:
ناک چڑاتے ہوئے صرف خانمیں اچھی لگتیں ہیں۔ اور بندہ برداشت کرتا ہے اپنی اگر ایسی حرکت کریں تو۔۔۔۔۔۔۔ :mad: :beating:
ناز نخرے خانم کے برداشت کیے جاسکتے ہیں بس :wink:


:roll: کیوں ؟ اپنی کے ناک کیوں برداشت نہیں ؟ اس لئیے کہ وہ اپنی بیوی کی ناک ہوتی ہے ۔ ؟ :p
بیویوں کے ناک بہتے ہیں کیا ؟ :beating:
 

رضوان

محفلین
بیویوں کو فرصت کہاں ہوتی ہے ناک بہانے کی! منے اور منی کا ہی وہ ناک صاف کرتی رہتی ہیں۔
اور کون بیوقوف شوہر اپنی بیوی کی طرف دیکھتا ہے؟؟؟؟
 

رضوان

محفلین
ماوراء یہاں تو آپ نے لاجواب کردیا :(
نا جائے ماندن نا پائے رفتن یا سانپ کے منھ میں چھپکلی والی بات ہے کہ نہ اگلے بنے نہ نگلے۔ :lol: :lol:
شہ مات قبول ہے۔
 
رضوان پھنس گئے نہ اپنے ہی مہا جال میں ، کبھی کبھی کوئی تیر ایسا بھی آتا ہے کہ لاکھ بچو پر سیدھا سینہ میں آ کر گڑ جاتا ہے ، اس دفعہ ماورا نے ایسا ہی تاک کر تیر مارا اور رضوان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کراہ کر رہ گئے۔ :lol:
 

قیصرانی

لائبریرین
یہ رہے اس گانے کے بول


ٹوٹی ہے میری نیند مگر تم کو اس سے کیا
بجتے رہے ہواؤں سے در تم کو اس سے کیا

تم ہو جی موج مثل صبا گھومتے رہو
کٹ جائے میری سوچ کے پر

تم کو اس سے کیا

ٹوٹی ہے میری نیند مگر تم کو اس سے کیا
بجتے رہے ہواؤں سے در تم کو اس سے کیا
 
Top