بہت شکریہ ماوراءماوراء نے کہا:زبردست قیصرانی۔ بہت اچھی غزل ہے۔
اور شکریہ۔![]()
![]()
رضوان نے کہا:قیصرانی
تصورخانم کے ناک چڑانے کا جواب نہیں غزل تو لاجواب ہے ہی۔![]()
رضوان نے کہا:ناک چڑاتے ہوئے صرف خانمیں اچھی لگتیں ہیں۔ اور بندہ برداشت کرتا ہے اپنی اگر ایسی حرکت کریں تو۔۔۔۔۔۔۔![]()
![]()
ناز نخرے خانم کے برداشت کیے جاسکتے ہیں بس![]()
رضوان نے کہا:اور کون بیوقوف شوہر اپنی بیوی کی طرف دیکھتا ہے؟؟؟؟