مبارکباد اعجاز صاحب کو مبارکباد

قیصرانی

لائبریرین
پیارے دوستو، چونکہ ابھی تک مبارکبادوں کے سلسلے میں کوئی واضح‌ پالیسی نہیں‌ اپنائی گئی، تو میں فی الحال پرانی ہی پالیسی پر عمل پیرا ہو کر اعجاز صاحب کو ان کے 2500 پیغامات پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
غلام
 

جیہ

لائبریرین
استادِ محترم آپ کو مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ آپ کی عمر دراز کرے اور آپ کو صحت اور مزید کام کرنے اور ہماری رہنمائی کے لئے توانائی دے۔ آمین

اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں

جوجو
 

الف عین

لائبریرین
شکریہ راجہ، شمشاد، شگفتہ، جوجو اور غلام منصور قیصرانی عرف بے بی ہاتھی۔
بس میرے لئے دعائیں کرتے رہیں۔ یہ دنیا ہو یا وہ دنیا۔۔۔۔
 
Top