السلام علیکم
نجیب ( پردیسی ) بھائی کی طرف سے مجھے گزشتہ رات ’حکم‘ ملا تھا کہ میں ایک دھاگہ شروع کر کے لاہور اور اس کے گردونواح سے تعلق رکھنے والے اراکینِ محفل اور بلاگرز کو پاک ٹی ہاؤس میں ہونے والی ایک ملاقات میں شرکت کے لئے دعوت دوں۔ ملاقات کے لئے اتوار مؤرخہ 26 مئی 2013ء کا دن اور سہ پہر 6...