۔۔۔ علم و دانش کے معنی میرے نزدیک یہ نہیں کہ کوئی شخص فقہ و حدیث، قرآن و سنت اور مروجہ علوم و معارف کو کس حد تک جانتا اور ان پر عبور رکھتا ہے۔ میں اس شخص کو عالم، دانشور اور محقق سمجھتا ہوں جو اپنے حدودِ جہل کو اچھی طرح پہچانتا ہو اور اس حقیقت سے آشنا ہو کہ جن حقائق سے وہ آگاہ ہے، مقدار و اہمیت...