زرقا، آپ جس نقطہء نظر کے حق میں ہیں اس کی حمایت کا آپ کو پورا حق ہے مگر نیب کی جانب سے ان ریمارکس کا مطلب ہرگز یہ نہیں ہے کہ نواز شریف نادہندہ ثابت ہوگئے ہیں۔ جس ریفرنس نمبر کے حوالے سے نیب نے اسٹے کی بات کی ہے، اس مقدمے کو اکتوبر 2011ء میں شریف خاندان لاہور ہائیکورٹ میں لے کر گیا تھا اور اس پر...