نتائج تلاش

  1. عاطف بٹ

    الوداع اردو محفل

    وعلیکم السلام یہ کیا حرکت ہے بھئی؟ ذرا ذپ میں مجھے اپنا موبائل نمبر تو بھیجو، باقی باتیں وہیں ہوتی ہیں۔
  2. عاطف بٹ

    ایک ٹیلیفونی مکالمہ

    یہ تو حقیقت ہے کہ شیعوں کا ایک بڑا گروہ اس عقیدے کا حامل ہے کہ ’امام جس اعلٰی و ارفع مرتبے پر فائز ہوتا ہے، کوئی مقرب فرشتہ یا نبی مرسل بھی اس مقام تک نہیں پہنچ سکتا۔‘ جس کسی کو میری اس بات سے اختلاف ہے وہ ایک بار آئمہ کے بارے میں شعیوں کے نظریات پر تحقیق کرلے حقیقت اس پر خود ہی واضح ہوجائے گی۔...
  3. عاطف بٹ

    ایک ٹیلیفونی مکالمہ

    حسان، اگر جذباتی تقریر کرنی ہے تو وہ میں آپ سے بہتر کرسکتا ہوں کہ مجھے تیرہ برس سے زائد عرصہ ہوگیا ہے یہ کام کرتے۔ میں نے بات قانون سے متعلق کی تھی۔ آپ شاید اسماعیلیوں کے نظریات و عقائد سے واقف نہیں ہیں، اس لئے جذباتی تقریر کا سہارا لے ہیں۔ پہلے ان کے نظریات و عقائد کے بارے میں پڑھ لیجئے، اس کے...
  4. عاطف بٹ

    ایک ٹیلیفونی مکالمہ

    حسان، اسماعیلیوں کو پاکستان میں مسلمان کا درجہ حاصل نہیں ہے اور اس کی وجہ یہی ہے کہ اسماعیلی اسلام کے بنیادی ارکان کو نہیں مانتے۔ اسماعیلیوں کے جماعت خانوں میں عام طور پر مسلمانوں کو جانے کی اجازت بھی نہیں ہوتی۔ اس سلسلے میں سندھ ہائیکورٹ کا ایک فیصلہ بھی موجود ہے۔ میں کسی وقت فرصت میں وہ فیصلہ...
  5. عاطف بٹ

    ایک ٹیلیفونی مکالمہ

    آپ ذرا دوبارہ میرا مراسلہ پڑھ کر بتادیجئے کہ میں نے کہاں یہ کہا ہے کہ قادیانیت کی تبلیغ کی اجازت ہے یا ایسی اجازت دے دینی چاہئے۔ بات شروع ہی اس واقعے سے ہوئی تھی جس پر آپ کچھ نہیں کہنا چاہتیں اور آپ نے میری بات کا اقتباس بھی اسی واقعے سے لے کر بحث کا آغاز کیا تھا۔ یہاں بات صرف کتاب سے...
  6. عاطف بٹ

    ایک ٹیلیفونی مکالمہ

    چلیں خان صاحب، اسی طرف آجائیے۔ کیا آپ نے پاکستان میں عام بکنے والی وہ کتابیں کبھی نہیں دیکھیں یا پڑھیں جنہیں لکھنے، بیچنے اور پڑھنے والے دھڑلے سے خود کو سچا اور پکا مسلمان کہتے ہیں مگر ان کتابوں کے اندر اللہ کے قرآن اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کی جس طرح توہین کی گئی ہوتی ہے اسے پڑھ کر...
  7. عاطف بٹ

    ایک ٹیلیفونی مکالمہ

    قادیانیوں کی کتابوں کی فروخت اگر ان کے مذہب کی تبلیغ ہے تو کیا آپ توریت، زبور اور انجیل کے تحریف شدہ نسخوں اور بھگوت گیتا، رامائن اور مہابھارت کی فروخت کی اسلام کی تبلیغ کا ذریعہ سمجھتی ہیں؟ ان پر پابندی کی بات کیوں نہیں کی جاتی؟ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے دور میں تو کتابیں چھاپنے کا کوئی...
  8. عاطف بٹ

    دھاندلی؟ (از حبیب اکرم)

    بہت شکریہ قیصرانی بھائی :)
  9. عاطف بٹ

    ایک وصیت کی تعمیل

    1927ء میں مولوی عبدالحق نے عثمانیہ انٹرمیڈیٹ کالج کے کالج ڈے کے موقع پر مرزا فرحت اللہ بیگ کی معروف و مقبول تمثیل ’دلی کا آخری یادگار مشاعرہ‘ اسٹیج کرنے کیلئے فرحت اللہ بیگ کو مدعو کیا تھا۔ کاچی گوڑہ (حیدرآباد) ریلوے اسٹیشن پر وحید الدین سلیم مجمع کو چیرتے پھاڑتے فرحت اللہ بیگ کے پاس آئے اور گلے...
  10. عاطف بٹ

    رب انی لما انزلت الی من خیر فقیر

    رب انی لما انزلت الی من خیر فقیر
  11. عاطف بٹ

    ایک ٹیلیفونی مکالمہ

    جی انشاءاللہ ضرور شیئر کروں گا۔
  12. عاطف بٹ

    ایک ٹیلیفونی مکالمہ

    شیخ احمد دیدات کو اللہ کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے، ان کی جلائی ہوئی علم کی شمع سے آج دنیا بھر میں اسلام کی روشنی پھیل رہی ہے۔
  13. عاطف بٹ

    عالمی فضائی راستے تصاویر میں

    پھر تم نے سوچا ہوگا کہ ’ہم تو ڈوبے ہیں صنم، تم کو بھی لے ڈوبیں گے۔‘ :ROFLMAO:
  14. عاطف بٹ

    عالمی فضائی راستے تصاویر میں

    محسن، اگر تو ان تصویروں کو دکھانے کا مقصد دماغ کو چکرانا تھا تو یقین مانو میرا دماغ واقعی چکرا چکا ہے انہیں دیکھ کر۔ :p
  15. عاطف بٹ

    ایک ٹیلیفونی مکالمہ

    بہت شکریہ جناب
  16. عاطف بٹ

    ایک ٹیلیفونی مکالمہ

    شمشاد بھائی، واقعات تو کافی ہیں مگر شیئر کرنے سے اس لئے کتراتا ہوں کہ کہیں خودنمائی کا الزام ہی نہ لگ جائے۔
  17. عاطف بٹ

    ایک ٹیلیفونی مکالمہ

    بہت شکریہ نیلم
  18. عاطف بٹ

    ایک ٹیلیفونی مکالمہ

    بہت شکریہ محسن :)
  19. عاطف بٹ

    ایک ٹیلیفونی مکالمہ

    جی بالکل ٹھیک کہہ رہے ہیں آپ سر۔
  20. عاطف بٹ

    ایک ٹیلیفونی مکالمہ

    بہت شکریہ شاہ صاحب
Top