غزنوی صاحب، میرے کالج سے چھبیس لوگوں نے پریزائیڈنگ آفیسر کے فرائض انجام دئیے اور مجھے پتہ ہے کہ ان میں کسی ایک نے بھی ایسا کچھ نہیں کیا جس پر اسے اپنے ضمیر اور خود سے وابستہ لوگوں کے سامنے شرمندہ ہونا پڑتا۔ برے لوگ یقیناً اس کمیونٹی میں بھی موجود ہیں مگر ان کالی بھیڑوں کی وجہ سے پوری کمیونٹی کو...