لطف کی بات یہ ہے کہ مجھے اس کالم کے بارے میں پتہ ہی نہیں تھا کہ کل میں پورا دن بہت زیادہ مصروف رہا اور دفتر بھی نہیں آسکا۔ آج دفتر پہنچا تو ایک ہم کار نے پوچھا کہ ’حبیب صاحب کا کالم کیسا لگا؟‘ میں نے جواباً پوچھا، ’کون سا کالم؟‘ فرمایا، ’جو انہوں نے آپ کے بارے میں لکھا ہے۔‘ میں نے حیرت کا اظہار...