آبی بھائی، یہ تقریری بیان تھا اور یہ بیان ایک نہیں بلکہ تین چار جگہوں پر دیا گیا۔ اے آر وائی کی براہِ راست انتخابی نشریات یعنی لائیو الیکشن ٹرانسمیشن میں کاشف عباسی سے بات کرتے ہوئے ابرارالحق نے یہ کہا، پھر سٹی فورٹی ٹو کے کسی پروگرام میں یہی بات کی، بعدازاں ڈیفنس لاہور والے دھرنے میں یہی بات...