یہ جو فیشن کے طور پر Me Too # کا سلسلہ چل نکلا ہے، کافی تشویشناک ہے۔ جنسی ہراسگی جیسے سنجیدہ اور گھمبیر مسائل کے حل کے لئے با قاعدہ ایک حکمتِ عملی اپنانے کی ضرورت ہے_ سوشل میڈیا اور پبلک فورمز کو آگاہی کی مہم کے طور پر استعمال کرنا تو درست ہے لیکن جرم کی تشہیر کے لئے اس کا استعمال قطعی نا مناسب...