آپ کی"غلطی ہائے معجون" سے ہم عالمِ چکراہٹ سے نکل کر حالتِ سکتہ میں آ گئے ہیں۔ لہٰذا تادیبی کاروائی عمل میں لاتے ہوئے ہم آپ کو "عرقِ نسیانِ اردوئے معلٰی" کا بیش قیمت نسخہ مرحمت فرماتے ہیں۔ہمیں قوی امید ہے کہ دمِ تحریر اس کےچند گھونٹ نوش فرمانے سے ثقالتِ مراسلہ جات کے اس دائمی مرض سے آپ کو ہمیشہ...