نور سعدیہ شیخ محفلینز کے انٹرویوز کا اتنا اچھا ٹیمپو چل رہا ہے اسے جاری رہنے دیجئے۔ آپ احباب کے اتنی دلجمعی سے ترتیب دیے گئے سوالات کا سب نہایت خوشدلی اور عمدگی سے جوابات دے رہے ہیں اور پڑھنے والے بھی خاصے محظوظ ہو رہے ہیں۔ مجھے خدشہ ہے کہ میں بوجوہ شاید اتنی صاف گوئی سے کام نہ لے سکوں اور...