زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
تیرہویں سالگرہ
ڈاکیا ڈاک لایا
یعنی آپ کے سامنے والے گھر سے یہ مبارکباد آئی ہے۔ :)
La Alma
Post #338
جولائی 7، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
تیرہویں سالگرہ
ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!
پکچر اپلوڈ کرنا آتی تو دکھاتی کہ کیسے وائٹ ہاؤس کی دیواروں کو بھی اردو محفل کی اس اشتہاری مہم کے نتیجے میں وال چاکنگ کر کر کے سیاہ کر دیا گیا ہے۔
La Alma
Post #250
جولائی 7، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
تیرہویں سالگرہ
ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!
یہ دھن میں نے خصوصی طور پر سالگرہ کے لیے تیار کی ہے۔ جو چاہے اپنے کان بند کر سکتا ہے۔ :):)
La Alma
Post #240
جولائی 7، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
تیرہویں سالگرہ
ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!
یہ خلاصہ ہے یا تشریح ؟
La Alma
Post #235
جولائی 7، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
تیرہویں سالگرہ
ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!
ہمیں پارٹی کرنی ہے ٹیلنٹ ہنٹ نہیں۔ :)
La Alma
Post #180
جولائی 7، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
تیرہویں سالگرہ
ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!
پیانو ہم بجائیں گے۔
La Alma
Post #168
جولائی 7، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
آپ کے پسندیدہ اشعار!
ایک عرصے سے مری ذات میں آباد ہے دشت ایک عرصے سے پڑی ہے در و دیوار پہ خاک
La Alma
Post #7,704
جولائی 7، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
تیرہویں سالگرہ
ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!
ٹھہریے !!!! ایک نیا مسئلہ کھڑا ہو گیا ہے ۔ یہ وحشی مہمان کہہ رہے ہیں جو تیاریوں میں سب سے بڑھ چڑھ کر حصّہ لے گا وہ اسے اپنے ساتھ لے کے جائیں گے۔ :p
La Alma
Post #122
جولائی 7، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
تیرہویں سالگرہ
پر عرض کیاہے۔۔۔
بہت خوب۔ آپ میں اچھی خاصی شاعرانہ صلاحیتیں موجود ہیں۔ عروض اور قوافی سے متعلق تھوڑی سی بنیادی معلومات حاصل کر لیں تو آپ کی شاعری پابند ہو جائے گی۔ تخیل اور شعریت تو موجود ہے۔ مصرعے بھی مربوط ہیں۔ مقطع تو کمال ہے۔ سنجیدہ کوشش جاری رکھیے۔ ویل ڈن۔
La Alma
Post #50
جولائی 7، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
تیرہویں سالگرہ
ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!
میں پارٹی پر پارلر سے تیار ہو کر آنے کی ذمہ داری لیتی ہوں۔ :in-love:
La Alma
Post #62
جولائی 7، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
تیرہویں سالگرہ
ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!
جب ساری تیاریاں مکمل ہو جائیں اور پارٹی شروع ہونے لگے تو مجھے بتا دیجئے گا۔ :)
La Alma
Post #48
جولائی 7، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
ہجراں میں بس یہ مرحلہء دل شکن نہ ہو
کیا بات ہے ۔ بہت عمدہ!!
La Alma
Post #18
جولائی 5، 2018
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
غزل بھی میری طرح ناتمام ہے شاید
خوب ہے۔
La Alma
Post #5
جولائی 5، 2018
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
آئیں گیتوں میں باتیں کریں
بلاوا آپ کا آیا ہے آپ انہیں بھی ساتھ گھسیٹ رہی ہیں۔ :)
La Alma
Post #51
جولائی 5، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
تیرہویں سالگرہ
محفل کے شعراء کرام کے کلام کی مدح سرائی
ہر ایک بات پہ کہتے ہو تم کہ تو "کیا ہے" تمہیں کہو کہ یہ انداز گفتگو کیا ہے
La Alma
Post #14
جولائی 5، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
تیرہویں سالگرہ
ڈاکیا ڈاک لایا
روحِ اقبال نے "نیل کے ساحل سے لے کر تابخاکِ کاشغر" سے مبارکبادیں اکٹھی کر کے بھیجی ہیں۔
La Alma
Post #253
جولائی 5، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
تیرہویں سالگرہ
محفلین کے لئے اشعار
حمیرا عدنان کی شوخی کی نذر خوب رو ہیں سیکڑوں لیکن نہیں تیرا جواب دل ربائی میں ادا میں ناز میں انداز میں
La Alma
Post #60
جولائی 5، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
تیرہویں سالگرہ
محفلین کے لئے اشعار
جاسمن کی نذر خیر سے رہتا ہے روشن نام نیک حشر تک جلتا ہے نیکی کا چراغ
La Alma
Post #58
جولائی 5، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
تیرہویں سالگرہ
محفلین کے لئے اشعار
@قرةالعین اعوان کے لیے صحنِ چمن کو اپنی بہاروں پہ ناز تھا وہ آ گئے تو ساری بہاروں پہ چھا گئے
La Alma
Post #57
جولائی 5، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
تیرہویں سالگرہ
محفلین کے لئے اشعار
سین خے کے لیے وہ رنگ کا ہجوم سا وہ خوشبوؤں کی بھیڑ سی وہ لفظ لفظ سے جواں وہ حرف حرف سے حسیں
La Alma
Post #56
جولائی 5، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
1
2
3
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
1 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top