نتائج تلاش

  1. La Alma

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاید سر چائے کا موضوع چھیڑنا چاہ رہے ہیں.
  2. La Alma

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    میں وہ آذر ہوں جسے برسوں رہی اپنی تلاش خود ہی مورت بن کے پوشیدہ ہر اک پتھر میں ہوں
  3. La Alma

    آپ کو بہت مبارک ہو .

    آپ کو بہت مبارک ہو .
  4. La Alma

    متضاد الفاظ کے تعاقب میں

    یہ کیسی بجھارت ہے . یتیم کا متضاد (سمجھدار اورمالدار کی طرز پر) " باپ دار " بھی ہو سکتا ہے. چونکہ بطور تحفہ کوئی بھی شے برضا و رغبت, اپنی خوشی سے کسی دوسرے شخص کو عنایت کی جاتی ہے اس لیے اصولی طور پر اس کا متضاد " چھینا جھپٹی " یا کسی سے کوئی چیز زبردستی لینا ہونا چاہیے. مثال: میں نے اسے Q...
  5. La Alma

    مبارکباد سالگرہ مبارک

    ہیپی برتھ ڈے ہادیہ .
  6. La Alma

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    لوگ صدموں سے مر نہیں جاتے سامنے کی مثال ہے میری
  7. La Alma

    تعارف السلامُ علیکم

    خوش آمدید ! بس محتاط رہیے گا. بسا اوقات فورم والے بھی فورم سے باہر پھینک دیتے ہیں. :)
  8. La Alma

    بیچارگی

    سپاس گزار ہوں. خوش رہیے.
  9. La Alma

    بیچارگی

    ذرہ نوازی ہے آپ کی. بہت شکریہ.
  10. La Alma

    بیچارگی

    شکر گزار ہوں خلیل بھائی، آپ نے اس ادنیٰ سی کاوش کو سراہا.
  11. La Alma

    بیچارگی

    بیچارگی حجرہءِ جاں میں چاہے سیجِ تمنا سجے یا کوئی ہنگامہءِ محشر اٹھے بیچاری محبت رُخ پہ وہی ازلی احساس جمائے لبوں پہ اپنے چُپ چپکائے ساکت و جامد بس ایک ہی سمت تکا کرتی ہے کیونکہ دیوارِ زیست پر یہ محبت رشتوں کی میخوں سے صورتِ تصویر ٹانگ دی جاتی ہے
  12. La Alma

    دو مکالموں کے لطیفے

    گاہک : مجھے ایک لیڈیز سوٹ چاہیے. دوکاندار : بیگم کے لیے چاہیے یا پِھر کوئی اچھا سا دکھاؤں ؟
  13. La Alma

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    تجھے کرنا ہے جو کچھ آج کر لے کہ پھر یہ روزگار آئے نہ آئے
  14. La Alma

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گنگا جل سے کچھ لوگ پوتر ہوتے ہیں.
  15. La Alma

    عنوان بتائیں تحریر کا آپ لوگوں کی رائے چاہئیے اِس تحریر کے بارے میں

    ان کی فکر چھوڑیں آپ سب اب اپنی خیر منائیں .:)
  16. La Alma

    عنوان بتائیں تحریر کا آپ لوگوں کی رائے چاہئیے اِس تحریر کے بارے میں

    آپ کیوں اچھی بھلی کہانی کا بیڑا غرق کرنے پر تلے ہوئے ہیں.
Top