تحریر کے پس منظر سے عدم واقفیت کی بنا پر اس بات کا اندازہ لگانا تو قدرے مشکل ہے کہ صاحبِ تحریر کا اصل مدعا کیا تھا لیکن بحثیت ایک قاری مجھے تحریر میں کوئی ایسی قباحت نظر نہیں آتی. کسی ادبی تنظیم کا نام تو سرے سے لیا ہی نہیں گیا اور جن شعراء یا ادباء کا ذکر ہوا ہے، وہ بھی ازراہِ تفنن ہوا ہے...