ہہoverlap اردو فونٹہطعرہطعر

La Alma نے 'اردو سوفٹ ویر سپورٹ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 10, 2017

  1. La Alma

    La Alma محفلین

    مراسلے:
    1,379
    میرے آئی فون ایٹ پلس پر محفل کا اردو فونٹ نہایت خراب آ رہا ہے۔ الفاظ اوور لیپ کر رہے ہیں ۔ بعض حروف کے سرے اوپر سے غائب نظر آ رہے ہیں ۔ پڑھنا لکھنا بہت مشکل ہو رہا ہے۔ کیا کروں مشورہ درکار ہے۔
     
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    3,302
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
  3. La Alma

    La Alma محفلین

    مراسلے:
    1,379
    عنوان لکھا کچھ اور تھا لکھا کچھ اور گیا ہے ۔ معذرت۔
     
  4. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی مدیر

    مراسلے:
    11,467
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    پہلے تو آئی فون ایٹ پلس کی مبارکباد۔ :)
    دوسرا انہوں نے شاید نوٹو نستعلیق ڈیفالٹ اردو فونٹ کر دیا ہے۔ جو کچھ ویب سائٹس پر درست رینڈر نہیں ہو رہا۔
    زیک نے یہ مسئلہ بتایا تھا۔ اب اس کو کوئی حل ہوا ہے یا نہیں۔ وہ بتا سکتے ہیں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    27,431
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    یہ نستعلیق بیماری ہے اس کا کوئی علاج نہیں۔

    سیٹنگز میں فونٹ سائز چھوٹا کر کے دیکھیں
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. La Alma

    La Alma محفلین

    مراسلے:
    1,379
    شکریہ!
    اس کا مطلب ہے یہ فون ہم دیسیوں کے لیے نہیں.
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  7. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    27,431
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    دیسیوں ہی نے تو رو رو کر خراب کرایا ہے۔ اچھا بھلا نسخ فونٹ تھا اردو کا
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • متفق متفق × 1
  8. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    30,033
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    sunshine
    نوٹو نستعلیق تو ونڈوز فون میں بھی درست رینڈر نہیں ہوتا
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1

اس صفحے کی تشہیر