محمد وارث: یہ ہر وقت لا"چار" سے لگتے ہیں۔
عبدالقیوم چوہدری: قومی خزانے کی طرح پنجابی کا بھی بےدریغ استعمال کرتے ہیں۔ شاید حکمران پارٹی کا اثر ہے۔
نور سعدیہ شیخ: زیادہ تر تصوراتی دنیا میں رہتی ہیں۔
امان زرگر: کافی "اصلاح پسند" واقع ہوئے ہیں۔
وجی: ان کا تعلق دارالسلام سے لگتا ہے۔ بہت سلام جھاڑتے...