نتائج تلاش

  1. متلاشی

    23 دسمبر، مینار پاکستان ،سیاست نہیں ریاست بچاؤ اور علامہ طاہرالقادری

    محمود احمد غزنوی بھائی ۔۔۔ آپ تو ہر دفعہ بس ‘‘پر مزاح ’’ کی ریٹنگ دے کر موضوع سے کنارہ کش ہوجاتے ہیں۔۔۔! اگر میرے کسی مندرجات سے آپ کو اتفاق نہ ہو تو آپ اس کو نشان زد کر سکتے ہیں۔۔۔! جب مثبت اور تعمیری بحث ہو رہی ہو تو کسی کی بھی پوسٹ کر ‘‘پر مزاح’’ کی ریٹنگ دینا میرے نزدیک تو غیر شائستہ حرکت ہے...
  2. متلاشی

    مستقبل کے علماء (کالم از حبیب اکرم)

    ہاں جناب ۔۔۔ کالم لکھنے والے نے اپنا ‘‘حاصل ’’ تو اس میں سے نکال لیا ۔۔۔ اب ظاہر بات ہے بحث لا حاصل ہی ہو گی نا۔۔۔!
  3. متلاشی

    قائد اور اتاترک

    ٹھیک ہے جناب آپ جیتے ہم ہارے ۔۔۔!:p لیکن یہ ذہن میں رکھئے گا: گر جیت گئے تو کیا کہنا ۔۔۔ ہارے بھی تو بازی مات نہیں ۔۔۔!
  4. متلاشی

    قائد اور اتاترک

    یار کہا تو تھا۔۔۔۔ جسٹ فار اے جوک ۔۔۔! مگر آپ پھر سیریس لے گئے ۔۔۔ شاید آپ نے پڑھا نہیں ۔۔۔ یا پھر شاید آپکی انگریزی میری طرح ویک ہے ۔۔۔!
  5. متلاشی

    مستقبل کے علماء (کالم از حبیب اکرم)

    جی تلمیذ آپ کی بات درست ہے ۔۔۔! ایسے کئی مدارس موجود ہیں ۔۔۔! اور ویسے بھی آج کل کے جدید علماء چاہے وہ جس مدرسہ سے بھی فارغ التحصیل ہوں کی سوچ میں میں نے نمایاں فرق محسوس کیا ہے ۔۔۔! میرے کئی علماء سے ذاتی روابط ہیں ۔۔۔ یہ میرا ذاتی مشاہدہ ہے ۔۔۔!
  6. متلاشی

    قائد اور اتاترک

    ویسے جناب کہیں آپ نے سرسید کا برین ہیک کرکے تو یہ بات معلوم نہیں کر لی ۔۔۔۔!:p ( نو کمنٹ ، جسٹ فار جوک)
  7. متلاشی

    محمد یعقوب آسی ۔ اردو غزلیات ’’لفظ کھو جائیں گے‘‘

    بہت خوب لکھا آپ نے یعقوب صاحب۔۔۔! ویسے آج کل تو کئی قسم کے گھوڑے ہوتے ہیں۔۔۔۔ ایک قسم وہ بھی جن کی ٹریڈنگ ہمارے ہاں بہت مشہور ہے ۔۔۔ جی ہاں وہ انگریزی میں کہتے ہیں نہ ہارس ٹریڈنگ ۔۔۔! ہاں اسی کی بات کر رہا ہوں ۔۔۔! سمجھ گئے ہوں گے آپ ۔۔۔ مزید کچھ کہنے کی حاجت نہیں ۔۔۔! ویسے کوئی صاحب یا صاحبہ...
  8. متلاشی

    قائد اور اتاترک

    مصطفیٰ کمال پاشا تو غدار تھا۔۔۔! اس کا کردار تو میر جعفر اور میر صادق کا سا ہے ۔۔۔! اس نے عربی زبان کو ختم کیا۔۔۔ ٹوپی اور برقعہ پہننے پر پابندی لگائی۔۔۔! اور سب سے بڑھ کر خلافت کے خاتمے میں انگریز کا دستِ راست بنا۔۔۔! اس لئے اس کا تو مسلمان ہونا ہی کافی مشکوک ہے چہ جائیکہ اسی اتاترک کا خطاب...
  9. متلاشی

    مستقبل کے علماء (کالم از حبیب اکرم)

    اچھا آرٹیکل ہے ۔۔۔! اصل میں ہمارے میڈیا نے ہماری عوام کو ایک خاص سازش کے تحت علماء و مدارس سے برگشتہ کرنا شروع کیا ہوا ہے ۔۔۔؟ کہیں مدرسہ سے ریلیٹڈ کوئی ناشائستہ خبر ملے سہی ۔۔۔ اس کو ایسے مرچ مصالحے لگا کر بیان کیاجاتا ہے کہہ ۔۔۔ خدا کی پناہ۔۔۔! ایسے واقعات آپ بارہا دیکھ چکے ہوں گے ۔۔۔!
  10. متلاشی

    طاہر القادری کی واپسی ۔۔۔ جواب کم سوال زیادہ۔۔ عبادالحق

    روحانی بابا صاحب۔۔۔! شروعات تو وہ کب کی کر چکے ۔۔۔۔ بلکہ عوامی تحریک کے نام سے اپنی سیاسی پارٹی بھی بنائی تھی ۔۔۔۔ مگر امتدادِ زمانہ کی نظر ہو گئی ۔۔۔! یہ دوسری باری ہے ۔۔۔۔! آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا ۔۔۔! اور دوسرا مجھے آپ کا ‘‘خزانے کا متلاشی‘‘ کا خطاب پسند نہیں آیا ۔۔۔! میں نے کبھی بھی آپ...
  11. متلاشی

    23 دسمبر، مینار پاکستان ،سیاست نہیں ریاست بچاؤ اور علامہ طاہرالقادری

    میرے محترم ۔۔۔! ایم کیو ایم کے بارے ہر محبِ وطن جانتا ہے کہ ان کا کردار پاکستان کی تاریخ ۔۔۔ میر جعفر اور میر صادق کا سا ہے ۔۔۔! غندہ گردی بھتہ خوری ۔۔۔ ٹارگٹ کلنگ ۔۔۔منشیات واسلحہ کی سمگلنگ ۔۔۔۔ غرض ہر طرح کی برائی اور غلاظت سے لتھڑی ہوئی ہے یہ جماعت۔۔۔! اس کے را (RAW) کے ساتھ بھی بڑے گہرے...
  12. متلاشی

    23 دسمبر، مینار پاکستان ،سیاست نہیں ریاست بچاؤ اور علامہ طاہرالقادری

    شعبان نظامی بھائی ۔۔۔ مجھے آپ کی بات سمجھ میں نہیں آئی ۔۔۔! ادھر آپ کہہ رہے ہیں کہ اور دوسری طرف انہی خصائل کی حامل جماعت سے پہلے ہی سے کھلم کھلا گٹھ جوڑ ۔۔۔! کیا یہ قول و فعل کا کھلا تضاد نہیں ہے ۔۔۔۔؟
  13. متلاشی

    23 دسمبر، مینار پاکستان ،سیاست نہیں ریاست بچاؤ اور علامہ طاہرالقادری

    محمد احمد بھائی سوائے ایم کیو ایم کے اور کسی بھی جماعت نے کھلم کھلا ڈاکٹر صاحب کی حمایت نہیں کی۔۔۔۔! اور ایم کیوایم بس ۔۔۔ نام ہی کافی ہے ۔۔۔۔! کچھ کہنے کی حاجت نہیں ہے ۔۔۔۔!
  14. متلاشی

    یہ کونسی بحر ہے ۔۔۔؟

    یہ مصرعہ کونسی بھر میں ہے ۔۔۔؟ کمبخت عشق نے سکھلا دی مجھ کو شاعری
  15. متلاشی

    تعارف محفل پر ایک اور اناڑی بھی آگیا ہے

    خوش آمدید جناب ۔۔۔! پریشان ہونے کی کوئی بات نہیں۔۔۔۔ جلد ہی محفلین آپ کو اناڑی سے کھلاڑی بنا دیں گے ۔۔۔! اسلئے ڈونٹ وری اباؤٹ اٹ!
  16. متلاشی

    طاہر القادری کی واپسی ۔۔۔ جواب کم سوال زیادہ۔۔ عبادالحق

    لیجئے عثمان صاحب ۔۔۔آپ کی خواہش کی تکمیل کی جاتی ہے ۔۔۔۔ ملاحظہ فرمائیے ۔۔۔! تحریک مہناج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے لاہور میں مینار پاکستان پر ایک بڑا جلسہ کر کے لوگوں کو اضطراب کا شکار کردیا ہے اور یہی اضطراب کئی سوالات کو جنم دے رہا ہے۔ ڈاکٹر طاہر القادری نے اتوار کو جلسے سے خطاب...
  17. متلاشی

    کچھ ہم بھی کہیں ، کچھ تم بھی کہو۔۔۔!

    السلام علیکم ! نیا موضوع شروع کر رہا ہوں ۔۔۔۔ جس میں کچھ ہم کہیں گے اور کچھ آپ ۔۔۔! چلو جی ہم نے تو جو کہنا تھا کہہ دیا۔۔۔۔ باقی ۔۔۔ اب کچھ آپ ہی کہیں۔۔۔۔!
  18. متلاشی

    طاہر القادری کی واپسی ۔۔۔ جواب کم سوال زیادہ۔۔ عبادالحق

    تحریک مہناج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے لاہور میں مینار پاکستان پر ایک بڑا جلسہ کر کے لوگوں کو اضطراب کا شکار کردیا ہے اور یہی اضطراب کئی سوالات کو جنم دے رہا ہے۔ ڈاکٹر طاہر القادری نے اتوار کو جلسے سے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا کہ وہ نظام انتخاب کو آئین کے آرٹیکل باسٹھ اور تریسٹھ کے...
  19. متلاشی

    جستجو۔۔۔!

    بہت بہت شکریہ نایاب بھائی۔۔۔!
  20. متلاشی

    آشنائے محبت۔۔۔!

    بہت بہت شکریہ نایاب بھائی۔۔۔!
Top