نتائج تلاش

  1. متلاشی

    جستجو۔۔۔!

    جستجو! وہ صحرا کی تپتی ریت پر دنیا و مافیہا سے بے خبر چلا جا رہا تھا …آفتاب کی تپش اپنے جوبن پر تھی …دُوردُور تک کوئی ذی روح موجودنہ تھا …دھوپ کی تمازت سے اُس کی سرخ و سفید رنگت سیاہ پڑ چکی تھی … پیاس کی شدت سے اُس کا حلق کسی ویران کنوئیں کی مانند خشک ہو چکا تھا …اُس کی ٹانگیں اس کے وجود کا ساتھ...
  2. متلاشی

    آشنائے محبت۔۔۔!

    آشنائے محبت! وہ دن…! میری زندگی کے بدترین دنوں میں سے ایک تھا…مگر وہ رات میری زندگی کی حسین ترین رات تھی … ہاں … میں اس دن صبح بہت پرجوش تھا … اور کیوں نہ ہوتا … آخر کوآج بہت دنوں بعد مجھے انٹرویو کے لئے بلایا گیا تھا … میں پچھلے کئی ماہ سے ملازمت کی تلاش میں سرگرداں تھا … مگر صدحیف… ابھی تک...
  3. متلاشی

    23 دسمبر، مینار پاکستان ،سیاست نہیں ریاست بچاؤ اور علامہ طاہرالقادری

    درحقیقت ڈاکٹرصاحب بیرونی طاقتوں کے ایجنڈے پر پاکستان میں مصر ، ترکی اور تیونس اور شام جیسے حالات پیدا کرنا چاہتے ہیں ۔۔۔ یعنی عوامی بغاوت۔۔۔ ! اس کے سوا ان کا کوئی ایجنڈا نہیں ۔۔۔ ! جو شخص خود پانچ سال ریاست سے باہر رہا۔۔۔ ۔ وہ آ کر ریاست کیسے بچا سکتا ہے ؟۔۔۔ ۔ اتنے عرصے میں اس ملک پر کیا کیا...
  4. متلاشی

    وہ آئے تو قیامت کنی کترا گئی (کالم از نذیر ناجی)

    درحقیقت ڈاکٹرصاحب بیرونی طاقتوں کے ایجنڈے پر پاکستان میں مصر ، ترکی اور تیونس اور شام جیسے حالات پیدا کرنا چاہتے ہیں ۔۔۔ یعنی عوامی بغاوت۔۔۔! اس کے سوا ان کا کوئی ایجنڈا نہیں ۔۔۔! جو شخص خود پانچ سال ریاست سے باہر رہا۔۔۔۔ وہ آ کر ریاست کیسے بچا سکتا ہے ؟۔۔۔۔ اتنے عرصے میں اس ملک پر کیا کیا طوفان...
  5. متلاشی

    پی ڈی ایف کا مرر Mirror پرنٹ؟

    جی مجھے ذاتی میسج میں اپنا ای میل ایڈریس بھیج دیں ۔۔۔ میں آپ کو ای میل کر دوں گا۔۔۔! یہ سوفٹ وئیر میں نے خود کریک کیا ہوا ہے ۔۔۔!
  6. متلاشی

    تازہ غزل بغرضِ اصلاح و تنقید۔۔۔رہا دربدر پھرا کُو بکُو۔۔۔محمد ذیشان نصر

    شہزاد بھائی پسندیدگی کے لئے بہت بہت شکریہ۔۔۔!
  7. متلاشی

    ہماری طرف سے انپیج اردو کے بہتر مستقبل کے لئے ایک تجویز!

    بہت اچھا اقدام ہے ۔۔۔۔! اور واقعی اس کے خاطر خواہ تنائج سامنے آئیں گے۔۔۔۔!
  8. متلاشی

    تازہ غزل بغرضِ اصلاح و تنقید۔۔۔رہا دربدر پھرا کُو بکُو۔۔۔محمد ذیشان نصر

    شکریہ استاذ گرامی کچھ تبدیلیوں کے بعد دوبارہ حاضرہوتا ہوں ۔۔!
  9. متلاشی

    تازہ غزل بغرضِ اصلاح و تنقید۔۔۔رہا دربدر پھرا کُو بکُو۔۔۔محمد ذیشان نصر

    جی استاذ محترم الف عین صاحب کا انتظار ہے ۔۔۔!
  10. متلاشی

    تازہ غزل بغرضِ اصلاح و تنقید۔۔۔رہا دربدر پھرا کُو بکُو۔۔۔محمد ذیشان نصر

    السلام علیکم ! ایک تازہ غزل آج ہی وارد ہوئی ہے سو ہدیہ قارئین ہے ۔۔۔۔! رہا دربدر پھر ا کُو بکُو رہی عمر بھر یہی آرزو ملے مجھ کو بھی کوئی ہم نفس کوئی مہ جبیں کوئی خوبرو ملاہم سفر، مجھے جب نصرؔ ہوئی ختم پھر مری جستجو نہ میں کہہ سکا مرا حالِ دل نہ ہی ہو سکی کوئی گفتگو نہ ہی چھُپ سکا کبھی ان...
  11. متلاشی

    جگر تجدید ملاقات - جگر مراد آبادی

    ہے تو غزل ہی لیکن اسے نظمیہ غزل کہہ سکتے ہیں آپ۔۔۔۔۔!:angel:
  12. متلاشی

    جگر تجدید ملاقات - جگر مراد آبادی

    پسندیدگی کے لئے تمام احباب کا شکر گذار ہوں ۔۔!
  13. متلاشی

    جگر تجدید ملاقات - جگر مراد آبادی

    تجدید ملاقات جگر مرادآبادی مدت میں وہ پھر تازہ ملاقات کا عالم خاموش اداؤں میں وہ جذبات کا عالم نغموں میں سمویا ہوا وہ رات کا عالم وہ عطر میں ڈوبے ہوئے لمحات کا عالم اللہ رے، وہ شدتِ جذبات کا عالم ! کچھ کہہ کے وہ بھولی ہو ئی ہر بات کا عالم وہ سادگی حسن ، وہ محجوب نگاہی وہ محشرِ صد شکر...
  14. متلاشی

    السلام علیکم ! صدیق بھائی کبھی اس فورم پر بھی تشریف لائیے گا۔۔۔! http://www.algazali.org

    السلام علیکم ! صدیق بھائی کبھی اس فورم پر بھی تشریف لائیے گا۔۔۔! http://www.algazali.org
  15. متلاشی

    امین بھائی اب ربط مدون کر دیا ہے ۔۔۔۔!

    امین بھائی اب ربط مدون کر دیا ہے ۔۔۔۔!
  16. متلاشی

    السلام علیکم ! امین بھائی کبھی اس فورم پر بھی تشریف لائیے ۔۔۔۔! http://www.algazali.org

    السلام علیکم ! امین بھائی کبھی اس فورم پر بھی تشریف لائیے ۔۔۔۔! http://www.algazali.org
  17. متلاشی

    آپ کے نام کا مطلب اور اثر

    جی میرا حقیقی نام محمد ذیشان نصر ہے ۔۔۔۔! نصر کا لفظ والد صاحب کے نام نصراللہ سے ماخوذ ہے ۔۔۔۔! نام کا مطلب تو ظاہر ہے اونچی شان والا ہی ہے ۔۔۔۔! تو بھئی اپنے نام کے مصداق ہماری شان الحمدللہ پوری آب و تاب کے ساتھ قائم ہے ۔۔۔۔! مگر صرف گھر سے باہر۔۔۔۔۔!:sick:
  18. متلاشی

    آپ کے نام کا مطلب اور اثر

    کونسا نام بہنا۔۔۔۔۔قلمی یا حقیقی۔۔۔۔؟
  19. متلاشی

    اچھی زندگی عقل کی محتاج ہے یا قسمت ؟

    شکریہ نایاب بھائی آپ نے میری بات کی مزید وضاحت کردی ۔۔۔۔!
Top