میرے خیال میں لگیچر بیسڈ اور کریکٹر بیسڈ دونوں کے اپنے اپنےکچھ مسائل ہیں ۔۔۔! اور میں اس بات سے متفق نہیں ہوں کہ کریکٹر بیسڈ فونٹ میں صحیح نستعلیقیت نہیں ہو سکتی ۔۔۔۔ بلکہ کریکٹر بیسڈ فونٹ میں لگیچر بیسڈ فونٹ کی نسبت زیادہ نستعلیقیت، کشش اور جاذبیت ہوتی ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ لگیچر بیسڈ فونٹ میں...
ویسے تبسم بہنا میری غیر حاضری میں لسے خانے کا انتظام بڑے احسن طریقے سے سنبھالے ہوئے ہیں ۔۔۔۔ اس لئے میں انہیں بونس کے طور پر ایک بلینک چیک دےرہا ہوں رقم وہ خود لکھ لیں گی ۔۔۔۔!
جناب صدر کی اجازت سے اپنی ایک دعائیہ نظم پیش کرنا چاہوں گا۔۔۔۔!
دُعا
الٰہی مجھ کو تو ذوقِ مسیحائی عطا کر دے
جنوں کو تو مرے، مولا شکیبائی عطا کر دے
بنوں رہبر دکھاؤں راہ میں گمراہ لوگوں کو
مجھے وہ معرفت ، ایماں، وہ مولائی عطاکردے
مری بے نام منزل کو نشانِ راہ دے دے تو
مجھے تو ذات سے اپنی...
سوری خرم بھائی میں نیٹ کی عدم دستیابی کی وجہ سے شریک نہیں ہو سکا ... اب جب بھی میری باری آئے مجھے بتائیے گا... ! اصل میں میں آج کل عارضی طور پر نیٹ کی سہولت سے محروم ہوں ... اس لئے آپ مجھے اس نمبر پر smsکر دیجئے گا... 03056038860
شکریہ... میں آن لائن ہو کر اپنا کلام پیش کر دوں گا... شکریہ...!
ہیکرز پی کے بھائی میرے خیال میں اس ایڈیٹر میں کم ازکم یہ سہولیات لازمی ہونی چاہیں ۔۔۔!
style sheet
Font subsitute
Find and Replace Formatted Text
Auto Correct
Tables
Borders
Templates
Master Page
Scaling ang griding
Guide lines
Reverse Print
Direct Eps and PDF Save
Page size
Character...
ایک غزلِ مسلسل اصلاح کے لئے پیشِ خدمت ہے ۔۔۔!
وہ خلوت میں جب سے ہیں آنے لگے
مزے ہم محبت کے پانے لگے
رہا یاد ہم کو نہ کچھ بھی نصر
سوا ان کے سب بھول جانے لگے
پلا کر ہمیں جامِ الفت وہ پھر
ترانے وفا کے سنانے لگے
ہوئے ختم جب جام سب کے سبھی
وہ آنکھوں سے مے پھر پلانےلگے
سنا کر محبت کے...