میں معتقدینِ طاہر القادری صاحب( محمود احمد غزنوی، شعبان نظامی، الف نظامی وغیرہم ) سے چند سوالات کے جوابات چاہتا ہوں ۔۔۔ امید ہے مجھے مایوس نہ کریں گے ۔۔۔؟
1۔ یوٹیوب اور فیس بک پر طاہر القادری صاحب کی اکثر مخالف ویڈیوز کیوں فورا حذف کر دی جاتی ہیں ؟ ۔۔۔(جیسا کہ میری پیش کردہ ویڈیو بھی ہو چکی ہے...