کیا آپ کے پاس یہ کتاب موجود ہے۔۔۔ اسی ایڈیشن کی ۔۔۔؟
اور دوسری بات بالفرضِ محال اگر قائد کمال پاشا کی تعریف کر ہی دی تو کیا ہوا۔۔۔ اس کے مقابلے میں بیسیوں حوالہ جات دیے جا چکے ہیں مگر آپ ہیں کہ میں نہ مانوں کی رٹ لگائی ہوئی ہے۔۔۔! یہاں بھی ذرا جمہوریت کا اصل لگائیں۔۔۔ کہ ایک مقابلے میں بیس...