نتائج تلاش

  1. متلاشی

    اردو بلاگ فورم کا قیام

    بہت بہت شکریہ بلال بھائی۔۔۔! آج صبح صبح اچھی خبر سننے کو مل گئی ہے ۔۔۔ دن اچھا گذرے گا۔۔۔!
  2. متلاشی

    لسی خانہ

    اتنی بھی سمجھ نہیں آئی۔۔۔۔ شمشاد بھائی ۔۔۔۔ کیا ہو گیا آپ کو ۔۔۔۔۔۔ آپ اردو محفل کے اسکول میں دوبارہ داخلہ لے لیں HL= Hot lassi
  3. متلاشی

    لسی خانہ

    جی بالکل جناب ۔۔۔۔ شک ہے تو چیک کرلیں ۔۔۔ برانڈ نمبر ہے ۔۔۔۔ HL-302
  4. متلاشی

    لسی خانہ

    لیں شمشاد بھائی اے نیو برانڈ آف اے لسی ۔۔۔! ہاٹ لسی۔۔۔! کھٹی ، میٹھی ،اور گرم ۔۔۔ اجزائے ترکیبی دہی ، چائے والی پتی ، کھنڈ(شوگر)، کھویا، بادام، وغیرہ وغیرہ طریقہ تیاری ۔۔۔ دہی ہنڈیا میں ڈال کر اس میں پتی اور کھنڈ ڈالی جاتی ہے پھر حسبِ ضرورت کھویا اور بادام وغیرہ ۔۔۔ پھر تھوڑا سا دودھ ڈال...
  5. متلاشی

    تازہ غزل بغرض اصلاح وتنقید۔۔۔ تجھ سے پہلی سی وفا کون کرے گا۔۔۔ محمد ذیشان نصر

    السلام علیکم ! محفلین ! آج بلکہ ابھی ابھی ایک تازہ غزل وارد ہوئی ہے سوچا آپ کے پیشِ نظر کرتے چلیں۔۔۔ سو عرض کیا ہے ۔۔۔! تجھ سے پہلی سی وفا کون کرے گا بعد میرے یہ خطا کون کرے گا کس پہ ہو گی تری وہ مشقِ ستم اب ظلم تیرے یوں سہا کون کرے گا کر لیا ترک تعلق ،تجھے لیکن یاد سے میری جدا کون کرے...
  6. متلاشی

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    چلو شکر ہے ۔۔۔! ویسے لیول کو لیول کرنے کے چکر میں بندہ خود ہی لیول ہو جاتا ہے ۔۔۔!:p
  7. متلاشی

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    ہم بھی ایڈمیشن چاہتے ہیں اس سکول میں۔۔۔! ویسے یہ بتائیے گاکہ کیا ہمارے لیول کی کلاسز یہاں ارینجڈ ہیں۔۔۔؟ یا پھر ہمیں کوئی اور اسکول فائنڈ کرنا ہو گا ۔۔۔؟
  8. متلاشی

    لسی خانہ

    لسی خانہ کھل چکا ہے ۔۔۔! جس جس نے لسی پینی ہو آ جائے ۔۔۔! یہ سوچ کر پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کہ اتنی سردی میں لسی ۔۔۔! دراصل جس طرح کولڈ کافی ہوتی ہے ۔۔۔ اسی طرح ہم نے۔۔۔ ہاٹ لسی ۔۔۔ کے نام سے ایک نیا برانڈ نکالا ہے ۔۔۔! جو سپیشلی سردیوں کے لئے ہے۔۔۔!
  9. متلاشی

    لسی خانہ

    اتنا عرصہ آپ نے لسی خانہ بند کیے رکھا ۔۔۔۔ ! یہ اچھی بات نہیں ہے ۔۔۔! تبسم ۔۔۔!
  10. متلاشی

    ایک عمومی انتباہ

    درست فرمایا ساجد بھائی۔۔۔!
  11. متلاشی

    مستقبل کے علماء (کالم از حبیب اکرم)

    ایسے بھی ہو سکتا ہے ۔۔۔ یہ تو جس کا شعر ہے وہی بتلا سکتا ہے کہ اس نے اصل میں کہا کس طرح تھا۔۔۔! روانی کے لحاظ سے آپ کا خیال بہتر ہے ۔۔۔! اور مفہوم کے لحاظ سے میرے والا ۔۔۔!
  12. متلاشی

    ساحر نظم - خوبصورت موڑ (چلو اک بار پھر سے اجنبی بن جائیں ہم دونوں)

    بہت خوب عبد الرزاق بھائی ۔۔۔! مقطع کے پہلے مصرعہ میں ایک چھوٹی سی غلطی ہے ۔۔۔! اسے ایک خوبصورت موڑ دیکر چھوڑنا اچھا کی بجائے اسے اک خوبصورت موڑ دیکر چھوڑنا اچھا
  13. متلاشی

    مستقبل کے علماء (کالم از حبیب اکرم)

    درست شعر یوں ہے فاعلاتن، فاعلاتن، فاعلاتن ، فاعلن ابتدایہ، تھی کہ میں تھا، اور دعوی، علم کا انتہا یہ ، کہ میں اس دع ، وی پہ شرما، یا بہت ابتدا یہ تھی کہ میں تھا اور دعویٰ علم کا انتہا یہ کہ میں اس دعویٰ پہ شرمایا بہت
  14. متلاشی

    23 دسمبر، مینار پاکستان ،سیاست نہیں ریاست بچاؤ اور علامہ طاہرالقادری

    مجھے تو یہ پڑھ کر ہنسی چھوٹ گئی ہے ۔۔۔ اب رکنے کا نام نہیں لے رہی ۔۔۔ :LOL::LOL::LOL::LOL::LOL::LOL::LOL::LOL::LOL::LOL:!
  15. متلاشی

    یہ کونسی بحر ہے ۔۔۔؟

    شکریہ مزمل بھائی۔۔۔!
  16. متلاشی

    23 دسمبر، مینار پاکستان ،سیاست نہیں ریاست بچاؤ اور علامہ طاہرالقادری

    شعبان بھائی یہ اچانک کیسے کایا پلٹ گئی ۔۔۔؟
  17. متلاشی

    مستقبل کے علماء (کالم از حبیب اکرم)

    بقول غالب مرحوم بات پر واں زباں کٹتی ہے وہ کہیں اور سنا کرے کوئی
  18. متلاشی

    یہ کونسی بحر ہے ۔۔۔؟

    استاذ گرامی بھول گئے کیا۔۔۔؟ِ جناب الف عین صاحب۔۔!
  19. متلاشی

    قائد اور اتاترک

    دوسری بات کا جواب ندارد۔۔۔؟
  20. متلاشی

    قائد اور اتاترک

    میں توبحث کا خاتمہ یہ کہہ کر کروں گا۔۔۔! ہمارے نزدیک اور ہمارے رہبرو رہنما حضور صلی اللہ علیہ وسلم ہیں۔۔۔ ان کی تعلیمات کے مخالف چاہے قائد بات کرے یا پھر میرا باپ ۔۔ میں تاجدارِ مدینہ کی بات مانوں گا۔۔۔! اب آپ کے نزدیک قائد کارتبہ زیادہ ہے یا حضور کا ؟ یہ آپ کا فیصلہ ہے ۔۔۔! ہمارے لئے تو...
Top